بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 367 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 367

مجربات نور دین -۲۲ قسمتی یوم عمری - جو بہت سراب پینے سے بخار ہو۔۳۶ حمدوم علاج 12- آیو ڈلیور آن پتاسیم اورتی اور برومائیڈ آف پتاسیم دارتی ، پانی میں حل کرکے پلانا اور سرپور کھنا۔ایک عظیم الشان فائدہ دماغ اور دل کے درمیان ایک خاص ملانہ ہے کوں کا فی بیماری نہیں میں میں دال شیک کوئی دماغی فائدہ نہ ہو۔والے ہذا القیاس کوئی دل کی بیماری نہیں۔جسمیں دماغ شریک نہ ہو۔پس ایک عضد کے علاج کرنے میں دوسرے کی رعایت مد نظر یہ لکھو۔۲۳ حمی یوم معطشی : علاج :- دودھ دیں۔سوڈا واٹر دیں۔کچی لسی و یں۔آرام دیں۔۲۴ - حمی یوم وجعی :- علاج : مارینا پاچا سیم بردیا بیڈ دیا۔انہالہ اسباب کریں۔اور جس قسم کا درد ہو اسکا علاج کریں۔۲۵ جمی یوم فومی :- علاج :- ریاضت بہت مفید - -۲۶ - همی بوم راحتی -: علاج : خرم سیاحت کر انہیں گھوڑے کی سواری کرایکی چلنے پھرنے کی بقدر موسی عادت ڈالیں۔-۲۷ حمی یوم استفراغی : - علاج :- آب انار شیریں رب کہی۔رب سیب عرق کیوڑہ دینا مفید ہے۔، اگر سردی لگ جانے سے مسامات بند ہو کر بخار ہو تو پائے اور سینی، زنجبیل پاوربان دیں اور گرم پانی سے عمل کرا لیں۔حمام کرائیں۔عطائی ڈال کر پلا دیں۔گرم گرم دودھ قائد۔پھوٹ، پیر، آڑو۔کھیرا، لکڑی، تربوز - انگور - شریقہ ایام وبا میں کھانا منا سب نہیں۔جمی عضی۔دو قسم ہے۔اول - دو جو داخل عروق ہو۔اور اس میں تپ لازم ہو گا۔دوم : - میس کا مادہ خارج عروق ہو اور اس میں تین نوبت سے آوے گا۔محل خارج -:- دماغ نادیہ - سیلینہ، دل، معده اکیدر طحال - کلیه مثانه ما رحم، معاد، مار ساریقا فائد ہ :- نوبت کا لمبا اور چھوٹا ہونا۔مادہ کی قلت اور کثرت ،الہ قت اور غلظت پر موقوف ہوتا ہے۔اور