بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 363 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 363

مجربات نور ویت نما کی اور پسینہ ہے اتر جاتا ہے۔شور ر حصته فروم فائد 6 : - جب تھی یوم بغیر پسینہ کے اترے یا لمبا ہو جاوے یا تپ اترنے کے بعد سرور د باقی رہے تو وہ تھی یوم نہیں رہتا بلکہ اور ہی قسم کا بخار بن جاتا ہے۔یعنی اگر دق کے انسباب طالب ہو جاویں تو دق ہو جاتا ہے۔(جب دق ہو جا دے تو نبض کی جگہ بہت گرم ہو جاتی ہے۔اور بدن میں تیپ یکساں ہو جاتا ہے۔داور اگر یہ توپ جمی عضی بن جاوے تو نبض میں اختلاف اور رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔اور حرارت نیز ہو جاتی ہے۔اور خوار من بڑھ جانتے ہیں) اور اگر تیپ خون کی طرف انتقال کر ے۔جس کو عربی کی کتابوں میں سونو جنس کہتے ہیں۔تو اس کی علامت یہ ہے کہ مدینہ کا ابھار اور بدن میں امتلاء دکھائی دیتا ہے۔سمی یوم کا اصول علاج :- غذا عمدہ اور سریع الہم روز از الراسباب کردی۔صحیح تجربہ ، دودھ۔انڈار سادہ شور بر، پیاری اور روٹ اور گرم حمام ہے۔ا نمی یوم عمنی ہو تو :- علاج -: آبان محام ، ائی پھر مالش ، روغن کدو و بنفشر مطرح بارد بعرق بید مشک و نود و شربت صندل توله یا شربت - سیب ، آب تر بود، مسی ، کنگرہ امالله میمونڈ برف دودھ پلانا بعطر، صندل ، گلاب، کانون عطر حتی کشنیز سبز- خیارین کا ظلم - افیونی کو شیرد تخم کد و ۶ ماشہ بغرفه ، ماشہ کا ہو و ما شور خیارین و ماشہ شملہ۔نینی تال کشمیر، سپائو میری کو سیر کو جادے۔دوپیازه بره حلوان مرغ که در پالک - فرمز ، بیٹی، اصلی ، کشنیز، مرے آمد۔سنگترہ۔پیٹھ آلو کاره آچار آمدہ دیں۔غربا میں دوغ، شیر و آب۔پالک ، سرسوں پر اکتفا کریں۔ازار میں مردارید ، یا قوت از مرد- عقیق، مرجان، یشبہ کہر یا۔سنگ سماق بعرق بید مشک و کیوڑہ علیحدہ علمی و سائیده ورق طلار مشک غیر بڑھالیں رضا با لقضا، دودھ گرم دنیا کسی مشکل میں لگانا ر عرق بیدمشک گاو زبان کیوڑہ ، گلاب ، نیلوفر عرق بیبر پوٹ وائی ہمراہ گلاب و کیوڑہ دینا۔شربت شیب برق گادانہ بان ، شربت پلانا ، شربت صندل ، شربت فالس - مشربت کیوڑہ کا نور اور صندل کا نخلہ کرانا۔امیروں کو خیرہ مردار پیر اور غریب کونسی پلانا مفید ہے۔حمیدہ شیر نیم گرم ، کیوڑہ شیر و گلاب، اصول مفرحات، عنبر، مشک، ورق طلا مردارید۔زمرد، یاقوت عقیق ، مرجان، کہر بار یش به اشک شاه بے سیب وہی والہ و بیٹھے۔عن : - پوزه بر کدو پالک ، کا ہو خرفہ۔-۲- کمی یوم سی : علاج :- دعا۔استغفار لاحول کی کثرت کرنا۔ماڈ رائیں۔مار الشعر مارا لمبین سن بہت صندل - کسی پہلانا۔نیره مروارید، بهره بید مشک و شربت ابریشم دینا۔کا نور اور صندل کا لخلخہ سنگھانا۔