بیاضِ نورالدّین — Page 353
مجربات موردبین ۳۵۳ حصہ دوم علامات :۔پیاس ہوتی ، کلا خشک ہوتا اور یہی علامت سو سعی کی ہے۔علاج :- کسٹر آئل کی کور کرنا۔غذا کا انتظام کرنا۔براوند ، زیرہ سفید الانچی کلاں، پیس کر دیا عرق بادیان ، عرق اجوائن پلانا۔اگر یہ درد عصبی ہو تو دوائی ہنگ کا فور دینا ٹکور کرنا۔۴۵ به معنی: اسباب : بد انتظامی اور کثرت طعام غضب یعنی کھانا کھانے کے وقت کوئی عقید، دودھ پلانے والی کا غم اور غصہ روی غذا ئیں۔دونوں کا میلا رہنا۔بدن ہو یا لباسی امکان متعفن یا غلیظ ظلمت، نشیب رطوبت ہوا۔علامات : بچہ کود کود پڑتا ہے۔اور ہاتھوں سے نکلا جاتا ہے۔سوتے ہوئے بھی کود پڑتا ہے۔علاج : روح قبض کر دی عرق بادیان اور کسٹر آئیکل سے یا مگنیتا ہے۔راوند اور عرق بادیان دور مگنیشیان گرین۔راوند ۳ گرین برق بادیان ۶ ماسته پلاویں۔آب باریان پیراستہ ، جنبا نہ دیں۔گل سرخ، زیرہ سفید، واررنگ۔الائچی کلاں۔طبا شیر کھلا دیں۔پیٹے پر ٹکور کریں۔لائکم داٹ دیں۔دیگر حوالہ الایکی خودرو ماشه داورزنگ ماشه - صندل پوڈر ہم رتی۔سرمہ ساکر کے اس میں سے ایک رتی میں روائی مہنگ بقدر چاول رکھ کر کھلانا۔اسہال ، بد ہضمی، میں اکسیر ہے۔۴۶ - تے اسباب : حرارت برودت، صفت - علاج : عور ، صندل سفید، گلاب میں گھس کر چٹائیں۔عور ، صندل ، ہلیلہ، سپاری، گل سرخ ا کا لیپ پیٹ پر کریں۔لونگ جوش دے کر پلادیں۔جلدہ لائم وا تین بعد وار دینار لیٹر لگانا۔صفیات خون دیں۔۴۷۔کلائی تشکم :- علاج :- عرق بادیان اور شہد پلا میں۔یا عرق پوست سرس دیں۔یا پوست سری مکو، سوخت، کا سخا کا عرق دیں۔-۴۸- اسهال : اسباب الله سور سمی، عدم انتظام غذا ، سردی، بر دراطراف، ہوائی حرارت ،دانتوں کا نکلا۔نامه : اگر بد بو دار اور میلے ہوں گو بہت بھی ہوں، تو نیند نہ کریں بلکہ کسٹر آئیل دیکہ مادہ کو نکالیں۔غذا اور دودھ کا انتظام کریں۔بادیان ، پورسینہ، الا یکی خورد و کلاں، نوت در باریک کر کے دیں۔اگر ان میں ترستی ہو تو آب چونہ یا آب سوڈا دیں۔یا سوڈا سرخ - نوشادر سرخ - عرق بادیاں تو یہ عرق پو دینہ۔توار دیں۔تے اور انقطاع شیر میں جو کھا ر، کمیسرخ پانی میں حل کر کے پلا دیں۔واقع ترشی ہے۔اور اگر وہ پاخانہ ٹوٹا ہوا نہ ہو تو آنام دانر یا لیموہ دیں۔اگرا اسہال خاکی ہو یا بز ہوں، تو فورا بند کر دو یہ کرم سے ہوتے ہیں۔اسکے لئے کچھ مصفی ہماشہ ستم کرد و ما شہر)