بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 346 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 346

مجربات نور دین ٣٣ حصہ دوم شربت بھی مفید ہوتا ہے۔اگر ابتدائے صریح ہو تو صریح کا علاج کریں۔اگر کابوس ہو تو مشک اور شہد دیں۔اگر عداری ہو تو چاولوں کا پانی یا کچھ دیں۔نوازی میں خاکستر سرطان دیں۔اور قبض میں کسٹرائیل دیں۔از بكارة اسباب : کسی عضو کا در در سرکا ہو۔سرکا بہیہ یا معدہ کا اسعار کا ہو یا کان کا یا آنکھ کا۔دودھ کا منا در ابتدا سے صریح۔علاج۔ازالہ اسیاب کریں۔ار کندانه : اسباب - مسلسل کی پڑی اپنی جگہ سے اکھڑ جاے۔اور یہ اسطرح ہوتا کہ بعض بچوں کو قابل دیرہ بلاوی میدان میں کس پٹڑی اپنی کر باندھ دیتے ہیں۔اس سے یا کبھی بچہ کو اٹھانے میں جب غلطی کی جاوے تو یہ بڑی اپنی جگہ سے اکھڑ جاتی ہے۔اور رطوبت دما غیر اور سدہ دماغ سے بھی یہ مرض پیدا ہوتا ہے ، اندھیرا، میلاپن رطوبت مکان د رطوبت ہوا۔ناف کو بری طرح کاٹنے سے ، دانتوں کے نکلتے سے اسٹری سے۔دیدان سے غرض ہر شدید مرض نہیں۔فالک 18۔اس مرتق میں کچھ دودھ نہیں پی سکتا۔یا چھوڑ دیتا ہے۔گردن کو ہلا نہیں سکتا۔علاج -:- مریضن کے سامنے بہت آواز نہ ہو۔اور ایسے مکان میں رکھیں جہاں روشنی نہ ہو۔قبض نہ ہونے دیں مسہل بجوشانده اسطوخودوس و با در نجویه- صبر یا کسٹر آئل دیں۔پھر مومیان کا مشک، عبد ، است موربان اخون خرگوش - عطر دارچینی کھلائیں۔قرنفل ، جوز بودار چبا کر گلے میں اتار دیں۔۱۲- امید اسباب اس نزاکتے بچہ کی ہو یا والدین کی عصبیتہ مزاج - آتشک دودھ کی خرابی آتشک سے۔قبض اغذیہ تقریر میلا رہنا۔سردی ادانتوں کا نکلنا انسداد نزین از اذان و جریب و غیره - جلداری ، ہیضہ - علاج۔نزاکت میں روعن ما ہی دینا۔عصبیہ اور خنازیری مزاج میں امیراں پانی میں گھس کر گلے میں ٹپکانا۔آتشک میں سفوف - مامیراں، اہلیا سیاہ ایوب چینی۔سنائے ایک رتی دو دحر میں حل کر کے پلاتا اور رسکیور ما شد اڈا کہ جو اوپر لاکھ لگ جاوے دانہ الائچی خورد ۳ ماشہ - طبا ئیتر ۵ ماشہ باریک کر کے ۲ سرخ - مکھن دو تولہ میں ملا کہ بدن پر ملنا۔اور سفوف ود نایل پر ڈر کھلانا ازاد معینی اچوب چینی، ہلیلہ سیاہ ایک رتی دودھ میں ملا کر دیا۔قبض میں کسٹر آئیل ، شیر خشت اور سہل مبارک (معزا بلاس، شرق با ادیان ، روغن بادام دینا۔انتظام غذا کریں۔باریان اچھور انور اور ہلیلہ سیاہ کھلانا۔صاف رکھتا، کپڑا نوب پہنانا۔مالش کرنا۔اطراف کو سردی سے بچانا۔اگر دانت بھلنے والے ہوں تو اگر دانت قریب ہو تو مسوڑھے چیر دیئے جائیں۔کان کی خرابی ہو تو دو یہ ملبہ ماریہ کھیلیں۔اور شکور کریں۔پچکاری کریں، اگر جرب ہو تو عشبہ کھلائیں۔صدارتی یکی سماق اکا موز ا گلاب میں حل کر کے آنکھ میں ٹپکائیں۔اگر سند یہ سرٹی ہو تو کان کے پیچھے پا پس گردن جونک لگا میں شہد دیں۔آبزن قدمی اور تمام بدن کا کریں۔اور سر کو ٹھنڈا کر کھیلیں۔اور چاہیے کہ آنکھوں کو سرد یا گرم پانی سے اور پھٹکڑی سے صاف رکھیں۔زنک لوشن ڈالیں اگر چہ پر زیادہ ہو تو پیا کسو در بہ دالیں