بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 330 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 330

مجربات نور دین سمسم حنه دوم اسباب مرد کی طرف سے :۔نامردی جس کو نہ بھی کہتے ہیں۔علوم انشین یا صفر انیشتین، انسداد خبر المنی بنوا سر میری البول۔نواسیر اصلیل - قطع عصب قضیب ضعف باہ - حلق کثرت جماع - عیاشی آتشک، سوزاک سے وہ سوزاک میں میں کچھ نکلے ، کثرت حموضات - کثرت مبردات - ضعف عام راستر خار، ذیا بیٹیس ، جمعیات شدیدہ۔مربہ - کمر، گھیرا۔احتشام، برومائیڈ آف پتاسیم یا اکیو ڈائٹر آف پتاسیم کی کثرت۔بہت جریان ایاس۔فائدہ : جو منی رفیق ہو۔اور پان پر تیرتی ہو وہ ناقص ہے اور جو سفید چمکدار ہو اور اس پر لکھی بیٹھے اور خور کے گابھے کی طرح اسمیں سے خوشبو آوے یا چینی کی طرح خوشبو آوے تو وہ عمدہ سنتی ہے۔علاج : قلت دوم میں مرکبات فولاد کھانا - فولاد اور کاڈ اور ائل دینا۔صندل پر ڈر کھلانا۔یعنی صندل سرخ - صندل سفید گیری۔ہر فی۔کچور لو منجیٹ۔برگ نیم برگی نا مساوی الوزن سرمرہ سا کر کے خوراک ایک دور تی۔رطوبت زیادہ ہو تو تو تیا ئے سبز اور صحیح عربی کی گولی اندر رکھتا۔نہ ہرن کا پتہ مرد کے لیے اور مادہ ہرن کا پتہ عورت کے لیے مفید ہے بلکہ ان کی سینی کا بھی یہی حال ہے۔بہتر ہے بایر کے پتر کا بھی یہی خاصہ ہے۔مرکی ، نو شاور پیکر که رتی بروز ایام حیض میں کھلانا۔نہر اپ ماده قبل جماع پلانا۔عصاره بار تنگ اندر رکھنا۔دار چوپ بعد رمیض اندر رکھا۔تین روزہ سرکہ میں کوئی آٹھ بہتر کر کے خشک کریں۔پھر مصری ۲۵ تولہ قوام دے کر ہ ماشہ سے دائم۔تک ایک طہر میں دینا۔بیج پیپل سفید باشد تخم نیلو سنگی ماشہ ہمراہ شیر کھلانا۔معطلی روی تالمکھانہ سفر تم اپنی ہموزن دیسی کھانڈ گولر کے دورہ میں جب بقدر کنار دشتی علم میں مبیند ہے۔بعض عورتوں کے مہیل کا غلط لعابی زیادہ نزش اور معیقی کا زیادہ کھاڑا ہونے کے سبب سے مخلط مذکور حیوانات منویہ پر سیم قاتل کی تاثیر اور ان کو بہت جلوہ ہلاک کر دیتا ہے۔اور یہ بھی ہے کہ عورت میں نفس نزارس کے شوہر میں قصور ہے۔باعث بے اولادی کا سبب مذکور ہے۔اس لیے چاہیے کہ عورت ایام حسین سے دو تین روز پہلے (مخلط مہیلی کو دور کرنے کے لیے شیر گرم پانی سے نہیں میں پیند بار پچکاری کر کے قبیل کو دھو کر صاف کر ڈالے۔اس کے بعد فوراً جماع کرنا چاہیے۔اس صورت میں حیوانات منویہ قبل اسکے قبیل میں از سر نو خلط پیدا ہو، رحم میں داخل ہو کر وہاں سے مجر بیضہ میں داخل ہوتے ہیں۔سیلان : رطوبت رحم یا فرج اس میں خاصیت تیزابی ہوتی ہے اور حیوانات المنی کو ہلاک کر دیتی ہے۔شناخت اسکی اس طرح پر کہ نیلا نباتی در نگار ہو کپڑا رات کو اندام نہانی میں رکھیں صبح کو دیکھیں۔اگر وہ سرخ ہو جاوے تو رطوبت رحم کی کیفیت تیزا بی ہوتی ہے۔اور باعث عظم کا ہے۔اس صورت میں ترش پیزوں کا کھانا۔ہرگز درست نہیں۔بلکہ کھار چیزیں کھانا مفیدہ ہیں۔اور بھی پانی میں حل کر کے تین چار مرتبہ دن میں پچکاری سے دھونا لازم ہے۔اگر صنعت رقم ہو تو مرکبات فولاد اور روغن ماہی دیں۔ناخن چینی سال کنگنی - روغن اسی شہد ، زیرہ سفیند دیں۔زہرہ مرغی سیاه زیره مرغابی ایام حسین کے تین دن بعد رحم میں رکھنا، حیض کے بعد مشک رکھنا حدیث سے ثابت ہے