بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 322 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 322

مجربات فوردین حصہ دوم علاج۔بعد تین رحم کا منہ کھولا بھاوے۔پہلے مہیل کو روئی سے بھر دیں۔اس کے لیے آب زدن گرم اور زورق مرضی مسہل اور مقی۔پھر ریا ضت اور اعلاج استفاد مندی کریں۔پھر مقویات مثلا مرکبات فولاد دیں۔اور مقوی پچکاری کریں۔نمبر ۴۴- اختناق الرحم یه عصبی نوبتی بیماری ہے۔اور تین قسم ہے۔اول فن کی خرابی سے دوم شیخ رہی ہے۔سوم تمام اعصاب کیوجہ ہے۔۔علامات قسم اول یہ مریضہ ہاتھ پاؤں بہت مارتی ہے۔اور سور تنفس شدید ہوتا۔پیٹھ کے بل کرتی ہے سکھنے موٹے کرتی ہے۔ناک اور ہونٹ سرد ہو جاتے حرکات غریبہ کرتی۔رونے کے اندر ہنستی اور حرکات میں مہنستی حس و حرکت باطل ہو بھائی۔منہ سرخ ہو جاتا۔کسل اور خفقان ہوتا۔آنکھوں سے پانی نکلا اور زور سے چیختی ہے علامات قسم دوم - رحم میں درد ہوتا، انکوں میں درد ہوتا۔گلا گھونٹا اتار نفخ شکم ہوتا، قراقر تصب۔ہاتھ پاوں کا ٹوٹنا کہتی ہے کہ گولہ پیٹ میں آکر ہا ہے۔اور بے ہوش ہو جاتی ہے۔اکثر نہ پیر ناف سے حلق یک درد بتاتی ہے اور اور درد نہ یہ ناف ہوتا ہے۔فائدہ :- اگر منہ سے بھاگ نکلے اور شیخ ایک ہی طرف ہو۔اور کھلا ہو۔یا ایک طرف زیادہ ہو۔نوا اسکومرگی کہتے ہیں۔اسی طرح چکرانا ، گر پڑنا۔بالکل بے ہوش ہو جانا۔مرگی کے علامات ہیں۔اسباب - ناکامی ہغیرت۔تو کتب کا مطالعہ روا ہیات کہانیاں محرکات۔شہوت کثرت جماع - التهاب ریم انقطاع طمت ، استمنا، سحق ادویہ مقوی باہ ، رقص ، غم ، گھرا۔خواہشات کا نفسته با نا نا۔بہت معموم رہنا۔یکدم کسی مخالفت کا ہوتا۔اعتلا وحجم - صنعت دماغ انہ افکار گھیرا۔علاج۔دور کی حالت میں کوئی بندھی ہوئی چیز ہو۔تو کھولو۔مثلاً باز و بندر قمیضی، گلوبند - کمربند وغیرہ۔امید نیاسنگھانا۔سلفیورک ایسڈ سنگھانا منہ پر پانی چھڑکا سکیورک اینتر پلانا صافتی با حبل الذراع کا مفروم صافت با حبل الذراع کا مضر د موی ہیں کرنا۔کان کے پیچھے یا فرج یا رانوں پر جونکیں لگوانا - آبزن قدمی کرنا۔آب سردر انگزہ اتارین کا حقہ کرنا۔عددات پلانا۔انگرہ امور کا نور کھلانا ہے افاقہ میں صنعت کے وقت دو مجھے پلان - سرٹھنڈا رکھو۔اگر رکھی ہو تو سرد پانی کی پیچکار ہی کرو وہ پانی کی رات یا دل اور رکتی ہو کونین را گرین جیندا گرین کافور گرین را مینون را گرین ایسی ایک گولی صبح و شام اگر نیند ادے۔تو سونے دو۔تاکہ مشوش خیالات سے محفوظ رہے۔شیرہ بادام پلا کا دیا انت معتدل کر اور چائے ، قہوہ شراب اور منہیات سے پر ہیز کرائی مشک پا گرین کا نور اگرین - زعفران پا گرین کی گول صبح و شام پینگ را گرین کافور کا گرین صبح و شام صنف قلب میں اور سب فضل قلب بڑا رہ جائے۔دیکھی سیکس اور کا وزبان بلاوا اگر تشخ زیادہ ہو تو مشک انگزہ کا فور عبر ا تیر اجوائن خراسانی، سنبل الطیب ہائیڈرو سیانک اینڈ ا کسائڈ آف نہ نک دور مگر یہ یادر ہے کہ یہ ادویہ جوش معدہ میں ہر گز نہ دیں۔آسا فیڈ یار دیرین ، سنکونہ ہر ایک ۵ پوند - کلو را فارم ۱۵بوند کمی واٹر ادرس پلاؤ علا بچھڑے کا شور با مرغی کا شور بار وہی یا مسمی کا پانی۔