بیاضِ نورالدّین — Page 321
! مجربات نوردین منبر ۳۹ - دیدان الرحم یہ بہت سخت مرض ہے۔اور عورت اپنی تکلیف کچھ بیلا نہیں سکتی۔اسباب بیلیم حزبه - سقطه احتباس حمت - سیلان ولادت شاقہ۔حصہ دوم علامات۔تم اور امر متین میں درد ہوتا ہے جہل اور ریڑھ کی ہڈی میں نقل ہوتا متہ سے لعاب آتا۔انتفاخ پستان نفتح رحم - ایشان تے سیلان الدم رسفید پانی اسی کی شکل کا آتا ہے جو رحم سے نکلتا ہے۔علاج - نمک پانی میں مل کر کے سر کہ سلاٹر سید کاری کرنا۔" نمبر به بواسیر رحم : اس کو بولی بوس کہتے ہیں۔علامات : حیض میں خلل واقع ہو جاتا ہے۔اور کوئی سینیر رطوبت اکثر ہی انتفاخ پستان، رنگ کی زروی الملتحمر سیاہی مائل اور مکدر ہو جاتا، آ نکھوں میں گڑھا پڑ جاتا ہے۔علاجح:۔داغ دیں جبیر دیں۔کاٹ کر نکال دیں۔بواسیر کا علاج کریں۔اسباب ، اور ام رحم یا سیلان رحم سے اور اختناق الرحم حربہ اور مسقط سے مرض ہوتا ہے۔نمبرام استنتف الرحم: - علاج - وارڈ نگ به ماشه کف دریا مالش بیروزه، ما شده نمک ماشہ نہایت مجرب فرنجہ ہے۔باشه، گوگل دار فلفل ، این پھل کو کھانہ مغز تخم کدور نمک، کور تجھی کا پھیل (اندرائن) یا گم مگر ویل۔ہر ایک ۲۳ تا شه - به شیر ز قوم کوئی بنا دیں۔مروجہ کریں۔باریان، داورنگ۔بار کہتہ اتم ثبت پھر کھا رما نرکچور نمک سانبھر، نمک تلخ - نمک سنگ باریکه کر کے خشک مروجہ پانی کو نکالتا ہے۔اور شہر میں ملا کر رکھتے سے حمل میں تائید کرتا ہے اور شراب میں ملا کر مخرج جنکین ہے۔اور روغن کنجد میں ملا کر مانع حمل ہے۔السی طلبه، مربا برنز کندر خطی اکلیل، گلسرخ ، تخم ترب۔ہر ایک کم اشته ، مقل اشتق ہر ایک ماشہ چربی مرعاته وار روغن به قوله - صفرت بیضہ دو عار د زمل قران ۳ ماشہ جمول کرنا۔نمبر نفت - الرحم اسباب - نفت رحم ضعف الرقم عمر ولادت۔رقم کا چھوڑا ہو جانا، مفیق ، ثم رحم، انقلاب رکم، انسداد غم رقم ضریہ سردی - علاج - سخنت کمر باندھنے سے منع کریں۔جب آکول نکل جاوے تو بیٹے کو باندھیں اور علاج استسفار طبل کریں۔نمبر ۴۳- زيادة حجم رحم علامات - جیب زیرہ نان انگلی سے بچایا جاوے تو ڈھول کی طرح آواز آتی ہے بول اور براز کی قبض اور تکلیف رہنی ہے اور عورت خلق کرتی ہے کہ مجھے حمل ہے۔