بیاضِ نورالدّین — Page 282
مجربات نور دین TAŃ حصہ دوم حرارت کا علاج کرنا خشخاش، اینون، شیر انفارنسک بذر النج، بیج لفاح - قبض ہو تو رات کو شور با یا دودھ پانی سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔در چارہ گھونٹ پی کر سوویں۔اور اعلیٰ الصباح اٹھکر بھی۔اپنی چیزوں میں سے کوئی پیز پیریں۔اور ہوا طوری کو جاویں۔اور رفع حاجت کو بیٹھ جادیں۔غذا میں نولات۔جن کے پتے لیے ہوتے ہیں۔پالک اسلیم ، آلو بخارار جوشانده گل سرخ - برگ سناری، روغن بادام - حب قبض کشار شربت ملین و غیره - اشتیار کھلادیں۔اور پھلوں میں سے انجیر، کوچہ۔امرود کھلادیں۔ہلیلہ سیاہ نہ ماشہ۔بادیان مهمانشهر شکری تری ۳ ما نشر باریک کر کے کھلادیں۔سب خبر ماشہ۔مصطگی ہو ماہ ان کی پندرہ گولیاں بنارہیں۔اور ایک گولی رات کو کھلا دیں۔شقاق مقتصد کیوجہ سے ہو تو صابون دیسی اور نیم گرم پانی سے دھو کر گھی میں پیاز جبلا کر لگا رہیں۔اور گلیسرین لگانا۔ایکسٹریکی بلادونا را گرین۔ایکسٹریکٹ نکس وامیکا را گرین پا گرین، پل رانی گرین ایک ایک خوراک کھلانا۔راوند ۳ ماشہ - صبر ۶ ماشہ۔اسکی ہو گولیاں بنادیں۔اور ۲ گولی رات کو کھلادیں۔اگر صنعت اعصاب کیویہ سے متقی ہو تو د سیر مینٹ آن زنگ ۱۲ سے ۲۲ ایکسٹریکٹ بلاو ٹونا س سے 4 گرین۔اس کی ۱۲ گرلیاں بنادیں۔اور صبح، دوپہر اور شام کو کھلادیں۔حقیق میں، بنات ، شورہ ، دودھ دیں صریح ہی پٹائیم برومائیڈ، اگرین، ہینگ گرین - ولیسرین۔اگرین دیں۔فائد 18۔ایک شخص اس مرض میں مقویات استعمال کرتا تھا۔اور الام صدر و جنیب اور سو ر اس کی تکلیف اعطایا کرتا تھا۔اور کہتا تھا کہ یہ سب مجھے طلعات ششی اور صنعت اعضا اور بکر سے پیدا ہوتا ہے۔ترک اغذیہ حیوانیہ اور استعمال بناتات اور ان دراواں سے جو مقوی نہ ہوں۔اور رفع قبض اور مسکنات سے اسکا جریان دور ہو گیا۔اور موٹا ہوگیا۔اگر صرع سے مو تو و پیرٹ آن زنگ، ٹپکھرا سافٹیڈا ہریک و بوند ٹیچر سنکونان روند سپرٹ کورا فارم بند کرار اوئن پہلا دیں۔خوائش میں جونک لگا تار عناد ایسی باؤ بیرنگ - آملہ سار - خنانش درباغ میں برومائیڈ ان پتاسیم، اگرین شیکھر ایکونائیٹ بند کفر واٹر پا اون پلاتا اور گردن پر میٹر یا جونک لگوانا، مارالجین، نطولی آب مارالشیعہ جونک لگانا۔اگر استرخا ہو تو میرا کسیس ، کونین ہر ایک ۲۴ گرین - سلفیورک ایسڈ ڈل قطره انگواره سرکھیا سو بوند پر منٹ واٹر یم اونسی اسکی ۱۲ خوراک کریں ، بعد نصف ساعت از غذا دو وقت پلادیں۔تیلہ، ترکٹر ،اہلیہ سیاہ۔سعدی چرار سنبل ہر ایک سو تو۔تخم گزرنا تخم مثبت ہر ایک ۳۰ ماشہ مشک ،ماشہ بخبث الحدید، بلکه کاربونیٹ آف آئرن ، توار شہد اور روغن بادام میں ملا کر خوراک ۶ ماشہ۔کچلا، کونین، فولاد پر ایک ۴ گرین۔اس کی ہو گولیاں بنادیں۔ایک صبح ایک شام کو کھلا دیں۔اور ہفتہ کے بعد ترکی کریں۔ین چار روز کے بعد پھر کھلادیں۔علی ایڈ القیاس ٹیکم کمتر یڈین ڈرام۔ٹنکچر اسٹیل سود رام - پلیر مینٹ واٹر 1 اونسی خوراک نصف اولسی دن میں تین دفعہ لنگوٹ باندھنا۔پیشت اور مثانہ پر سرد پانی ڈالتا۔ہمارا مجرب ہے۔تعض وقت اینٹی پر پانی ڈالنا اور پینکی کرنا، روغن فقط ، مانہ ، رانوں، اور حفیوں پر من۔اور کلونجی کھلانا ترپھلہ ۲۱ تولد آرد خم ابکائین داتو در گشته ایک