بیاضِ نورالدّین — Page 254
مجربات نوره دین ۲۵۴ حصه ادوم حسن گوسپند کی چکی کے روغن کا۔پھر کونی یا دوالمسک ہمراہ جوشاندہ کر دیا مارخور کانون جب انگور یک جاوے تو کھڑا کر ذبح کریں۔پہلا اور آخری خون رلیں۔درمیانی خون لے لیں بخشک کر کے خوراک تین ماشہ۔عرق بادیان به نوار عرق گلاب تو در روغن بادام س ماشه گلیسرین ۳ ماشه یا شہد تولہ پرانا درد کیلے امید ہے تم توب اور تی۔رائی کا رتی سشورہ قلمی اما سٹہ گھوٹ کر پلانا مفید ہے شدت درد میں۔تار ٹار امیٹک پا گرین کیا مومل را گرین - افیون ۲ گرین کی گولی جو شاندہ اسی کیسا تھ بہت مجرب ہے درد اور ریگ کے لیے: پوست در خون گل نا ست تو طور در گل نسترن، پیو کھار پانی میں جوست نظیر پلانا۔دیگر در کانانی بکرے کو ذبح کرتے وقت عز بال سامنے رکھنا بونوں غربال ہیں رہ جاوے اس کو خشک کر کے باریک کرنا اور دو رتی سے ایک ماشہ تک کھلانا ایک شخص کے لیے اکسیر ثابت ہوا ہے۔نمبرے ہزال یعنے دبلا ہوجانا گروہ کا ما اسباب : حرارت محلل اور سردی مصحف جو جذب اور غذا اور نصح سے روک دیوے کثرت جماع مسہل شد علامات: - بیانی قاروره و با این قلت باد - کثرات بول در و نرم پشت اور کریمیں منصف بھر صداع بر دکتر علاج - تعدیل مزاج کریں۔پلاؤ بیضہ، مغز کھیجا، مغزیات۔دوردر دوار الکترنجبین فرقی نخود گوکھر کا ساگ - گرده سینه - شکر ، خشخاش کنید۔اور عورتوں میں زنجبیل جو گرمی دیتی ہے۔اور سونف جو وہاں دوائی کو پہونچاتی ہے اور لک جو مقوی ہے اور بچہ بی جو موٹا کرتی ہے۔ملاکر مفید ہے۔نمبر ضعف کلیه اسباب :۔دبلا ہو جانا ، مجاری کا کھل جانا۔کثرت جماع - مدرات کثرت بول - تعب ریا ضت - دارم - رینگ پینتری - علاج۔حرارت میں۔دم الانوین صحیح - گلنار گل ارمنی - آب باز تنگ کھلانا صندل گل سرخ ، اقاقیا۔اس باب مور و ضماد کرنا۔کشته قلی سلاجیت - مبدا مروارید - طباشیر ، موجوس - فندق بخشخاش کا سفوف ہمراہ شیر گوسفند دینا۔برودت میں درد وسیع اندر جو مشک بیبر- زعفران بیره بادام والائچی کلاں۔انگیزہ منفقہ میں کھانا زینجیل کھلانا۔نمبر ۹- یکی کلیه علاج۔مشکل بیشر باریان دا یوں دینا۔شربت دینار لانا۔بیضہ ہراہ منتقل ملک سلیمانی کھلانا، سائی، رنبیل سہول گوسالہ ضماد کرنا۔