بیاضِ نورالدّین — Page 211
مجربات نور دین دیگر به نیلوفر بنفشہ کا منیاندہ پلانا مارا شیر پانا مفید ہے۔معاد مزمن حصہ اول سور مهضم، آتشک مواد آتش کی کا جریان - اسباب سابقہ۔قبض۔درد پہلو کو پورڈ بنا کہتے ہیں۔اسباب بغیر تپ کے بخلاف ذات الجنب کے کیونکہ ذات الجنب میں تپ ہوتا ہے۔اور اور نہ خاص ذان المجنب میں ہوتی ہے۔درد کر جس کو بے گو کہتے ہیں۔اس میں سکون سے آرام رہتا ہے اور درد گردہ میں با وجود آسام سے لیٹنے کے درد بڑھ جاتا ہے۔نیز درد کمر پھر خصیہ تک نہیں پہنچتا، بخلاف درد گردہ کے اور بول میں کوئی وقت نہیں ہوتی۔اصلاح مہضم کریں ارفع قبض کریں۔ہمراہ شیر ہے اور سٹار کی اور گلند اور تدابیر سابقہ کریں۔ایران کرائیں علاج اور اس کے بعد ڈور سپوڈر دیں۔اور اگر جگر کی خرابی ہو تو بعد غدا نائیٹرو میوری ایک ایسیڈ ڈل بوکی اور وصوبوں کی استری گرم سے شکور ترین اور علاج آنٹیک اور سونہ اس کا کریں۔آتشک ۱۲ هنرمن آئندن کریں۔مرغابی یا بطخ کی چہ بی یا منفر سان گاؤ۔اونٹ کے کوہان کی چربی اور تخم میتی اور اسی کی علاج مالش کریں۔اور راسن جنتری لینی تھیجین کا دہواں دیں۔اور اس کی ٹکور کریں۔اور ہوا اور سردی سے احتیاط کریں اور استعمال مقویات کریں۔مثلاً فولاد، روغن ماہی ، کونین ، مگر قبض نہ ہونے دیں۔انکباب کریں۔تجخود کریں تمام کریں۔بلیسٹر یا پلستر لگائیں۔ضماد کریں۔جو گراج گوگل معلوائے اسگنل سفید دیں۔آرد نخود یا ھو۔شیر قوم میں ملا کر گولی بقدر ہے سرخ بنادیں۔اور سات روز کھلا دیں۔آتشک میں چار چار گوئی ہر روز میں دیگر شک برقی، فلفل سیاه و عدد منقہ ایک میں گولی بنادیں اور مسہل کے بعد کھلا وہیں رمفاصل، مزمن فالج ، رعشہ، جنام اور باہ میں مفید ہے۔د بگیر : چوب چینی توله - تب پھل ۲ تولہ ٹرکٹر ہ تو بہ گل سرخ توله گل گاو نه بان تولہ ہلیلہ سیاہ تولہ۔بسفائج تولہ۔باریک کر کے خوراک ۳ ماشہ۔دیگر : آیوڈالڈ آن پٹا سیم باب چوب چینی پلانا۔دیگر راوند چینی رعشہ باریک کر سکے خوراک ۲ ماشہ۔