بیاضِ نورالدّین — Page 208
مجربات نوزدین حه اول باب پانزدهم در امراض ا صالح الحب قلت دم افنتور حنین متعفن ہوا کی۔وجع المفاصل اسی کا ہرا آتشک اسور کی دانتوں کی خرابی در با کسی رسولی اسباب کا ڈبل یا ورم کا بارہ یاکسی ہڈی کا دبا و سوزش کبد اور مثانہ پتھری کے بعد حشفہ میں بھی درد ہوتا ہے۔ورثه با گولہ مر به سقط کسی عضو کا کٹ جانا۔سر کے بیٹھوں میں یا چویں جوٹ یا اسکی مربع میں اگر درد ہو تو اس کے اسباب ذیل ہیں۔شباب ، صنعت قلت دم امراض آلات بدل اسپیسه گانه سردار مولی کار باؤہڑی کی خرابی ،دانتوں کے امراض اسباب منها و مهما اختناق الرتم روی ہوا کی سردی کانٹی نوازل، انفعالات نفسانید پانچویں چوڑا کی پہلی شاخ میں درد ہو تو ماتھے۔ابہ و اور اوپر کے پھر اور صدقہ میں درد ہو گا۔اور اسی کو علامات ہوگی اعصابہ کہتے ہیں۔اور انگریزی میں شک درد کہتے ہیں۔اور اگر دوسری شاخ میں نقص ہو تو رخسارے کے ادبہ کے لب اور ناک کے سرے پر اور نیچے کے پھیر میں ہو گا۔اور اکثر لوگ اس سے غافل ہیں اور غلطی سے دانت اکھڑ داستے نہیں۔اگر تیسری شاخ میں ہو تو نیچے سے ہونٹ اور مسوڑہ اور زبان اور ٹھوڈی اور بعض دانتوں میں درد ہو گا۔یہ درد شدید ہوتا ہے۔اور اس کی نوبت ایک لمحہ سے ایک دقیقہ تک ہوتی ہے۔اسیمیں بھی لوگ غلطی سے دانت نکلواتے ہیں۔حالانکہ یہ عصبی درد ہوتا ہے۔شقيقة - - عرق النساء ٣ اسباب : خرابی فطانہ اور دیر تک بیٹھے رہنا۔ورم رسولی اسردی وغیرہ مهم - اوجاع صدر -:- قلت ،دم، نزلیف ،اسل ، ذات الجنب امراض فانه ، ا ہو یڈ ویر اسمعفنه و عناد معده ۵ در و ساق ویران کا درد و پیشت و ابهام و بنصر بار کا ورو۔ابہام اور منصوا یہ کے درو و نقرس کہتے ہیں۔دردسرین و آلات تناسل - بار درد گلو پشت سر و گردن - سرو درد ندیه گو پیشت و ساعد