بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 198 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 198

مجربات نوره دین طلاء 19A ر حصہ اول اویر بالا۔اور ہلیلہ زرد ، و ما نہ ان یہ سفید ا فلفل سیاه ، گل کچنال، برگ ہکا بکین حالات موجودوہ میں باستخدام چاکسو کھلانا۔روغن سیاہ اور کالی زیری، چاکسو ، صندلی، کمیلہ ہر ایک ایک درم ، چھالیہ ، سنگ جو است اکھہ، الود ہے۔چون ، وجع ، ہلیلہ سیاہ، پھٹکڑی ، هنا، ہر ایک نصف درم ، و ما نه ، نیم سر ایک ا ما شہ ابکائن وا باشه توتیا سبز ماشه - فلفل سیاه ، ماشہ - اروغن سرشت 1 ماشہ۔پتوں کو نصف لو ہے چون میں ملا کر دو قرص بنا دیں اور روغن میں جلا دیں، پھر باقی اردویہ ڈالی کہ ایک پہر نیم کے دستہ سے آپنی برتن میں کھو نہیں اور ملا کر یں۔- نزد ، ما خفیف معرقات دیں۔گرم پانی میں پاؤں رکھوائیں۔شیرہ بادام ہمراہ مار میاد یں۔رفع قبض کریں۔علاج بخار ہو تو تے کر ایکیں۔گل بنفشہ، بابونہ مخطمی ، برگ سنگترہ کا خیساندہ پلاویں - لباس محفوظ ہو۔سینہ پر جونکیں لگوائیں۔بلسٹر لگائیں، ناسور کریں۔گردن میں سوراخ کر کے اس میں فلیتہ نکال کر روزہ ہلا دیا کریں لاس کو عربی میں نقص کہتے ہیں ) - التهاب حنجره و سلق مشاد معدہ ، اور انصاب رم کو روکنا، باریک اور دو سے خون کا نکلنا یا معجزہ کی باریک رگوں اسباب کا خون دل کی طرف جانے سے روکنا۔انسداد نزین، اغذیہ ردیہ، کیلا پن۔سردی لگا۔ہوائی وراثت کا منہ میں جانا۔کھانسی، زور کی آوانہ اور یہ عوارض ان لوگوں میں جن کا چپڑہ لطیف ہوتا ہے۔زیادہ ستاتے ہیں۔کپڑا خوب اور کھنا۔آبزن قدمی رانی کے پانی کا گرون کو سرد پانی سے دہونا، معرفات دینا۔علاج پاکستر گردن یا سینہ یا گلے میں لگانا۔پوست ، مائیں اور حال مسولہ کا کہنا، کلوریٹ آف پٹاس کا سفر مغرہ کرانا۔فائدہ:۔چکنی پھر یوں، گہری نیند سے پر ہیز کریں، خصوصا بچوں میں۔تلخ میں عادات کا روکت بر عزم کرنا۔مادہ ملین یا بلیسٹر لگانا۔میں نے ایک بیمار پر روشن جمالگوٹہ ایک حصد د غن تارپین چلا حصہ نرم نرم گلے سے لگایا تھا جس سے نرم نرم پھینیاں ہو کی اور انتہاب رفع ہو گیا۔