بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 173 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 173

مجربات نور دین 14 حصہ اول تخم قرب اور نمک پانی میں جوش دے کرتے کرائیں اور چھ گھنٹے کے بعد خدا ہیں۔اور حب اگر قے بلغمی ہو تو ایارج کا مسہل دیں۔پھر پو ریز پوست تریج پوست بیروں پستہ - الاچی، زیره، لنگ دیں۔پھر باریک کر کے ہمراہ شربت سیب دیں۔حکم اور مثالوں کے درمیان پر پچھنے لگادیں۔پاکر لگایں۔نیند کی کوشش کریں۔سنبل ، سعد، قرنفل دار چینی، السنتين ، مصطگی چراہ ، انیسوں، زیر بار کا حتماد کریں زہر مہرہ۔لاجورد ، پوست لیمو ہمراہ شربت امام حبس آب پودینہ ہو دیں۔اگر سودا وی ہو تو اگر شر کی ہو تو :- اصلاح اصل کریں۔مصر کرتے اور جو تک کبھی لگاتے ہیں۔تے کمائیں۔پھر مصطگی ہمراہ مشربت انار انار پو دینہ والا اور عرق پور بینے دیں اور تھے اگر فساد غذا ہو تو میں جبکہ چاول کھائے ہوئے ہوں تو بدوار مهر و جوشانده پو دینہ اور سکیمیں بار بود طعام فاسد کے معدہ میں نہ دیں ، بلکہ گلفتند دیں اور شکور کریں۔۱۲ قے الدم کسی رگ کے کھل جانے یا پھٹ جانے سے تھے یا اسہال کی شدت سے کسی ورم کے پھوٹنے سے قرحہ اور تا کل سے کثرت رعان سے انصاب کبد الطحال، کلی اور افق سے کسی عضو کے کٹ جانے سے ترک کر با حنت ، سری یا معدہ میں کسی جونک کے ایک جانے سے بواسیر معده ، ضربه، سقط، آواز شدید، کودنا۔زیادہ ہو بھر اٹھانا، گرم اشیار کا کھانا۔اخلاط مالحہ، قوت واضع عروق کا بڑھ جانا ، صنعت ماسکہ سروقی سے فائده تھے الدم کا مرض ہو سکتا ہے۔خون کی نے جمی غیر دمویہ میں علامت رد یہ ہے خون متعفن جگر سے اور سیاہ اور ترش حمال سے قطره قطره سرخ رنگ مری سے اور سیاہ معدہ سے آتا ہے۔نفت الدم کا علاج کریں اور رابطہ کریں۔اور تسخین یا تبرید اطراف کریں۔پستان ، پنڈلیاں، علاج باند ھیں یا کچھ پر لگائیں۔سرمہ ۳ ماشہ۔کہر بام ماشہ ہمراہ شریت استجابه و توله کلاویں۔کسی جگہ سے خون ٹپک کر آتا ہے۔تو اصل پر کچھ لگا دیں۔در دمای مید و کری اتاقی کی امینی بار بار آب موروں ضماد کریں۔اور برگ اگر چوٹ سے ہو تو کناره برگ مثیل - صندل سفید کا اضافہ کریں - افیون : بسبب اس کے کہ وہ جما دیتی ہے۔اور خشک منقہ معہ تخم بند کرتا ہے۔اور عقیق جو بہت سرخ