بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 154 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 154

مجربات نور دین عت اول کی شناخت کرو۔کڑوا صفرا سے ترین سردی سے بیسیکا بینیم سے۔میں کاخون با مینیم سے عجیب طرح کا مزا خلاط رویہ سے اور سیلیٹھا سودا سے ہوتا ہے۔منہ کا خشک ہونا نہیں یا انجره حارہ معدہ ہے۔اگر و شیخ سے پوچھو۔کھٹی ڈکار اور تنفخ اور قرانفر اور شدت اشتہار اکثر معدہ کی تریشی سے ہوتا ہے۔اور ڈکار مکین مبلغ مالحت۔گنادی ڈکار زخموں اور عفونت سے ہوتے ہیں تے نہ کے رنگ کو دیکھور نیشیان سے پتہ لگاؤ۔اگر حرکت کے وقت غیبان ہوتا ہے اور بھوک کم ہے اور بایں ہمہ پیٹے خالی ہے۔تو یہ بات رطوبت نم معدہ سے پیدا ہوتی ہے اور اگر منیشیان بعد طعام ہو تو صنعت معدہ سے ہو گا۔احتساس سے پتہ لگاؤ۔اگر بوجھ زیادہ ہو تو پھیکے بلغم سے ہو گا۔اور اگر بہت ہی زیادہ ہو تو بلغم زجاجی ہوگی۔اگر قلیل ہو اور لعاب رقیق آتا ہو تو بلغم مائی ہے۔اور اگر بوجھ کیسا تھ پیٹ میں کوئی چیز دستی ہو اور بیجوال ہو تو سوریا ہے۔اگر بہت گرمی معلوم ہو تو ابلغم مالچ ہو گی۔اور مشارکات کا سوال کر وہ تنقل بلا ڈنگ کے مجود الدم ہوگا نگر نازل کیساتھ ہوں تو اور میر کے بعد دست آتے ہوں تو ان کارگری خراب ہوگا گر بانہیں میں درد ہو تو طحالی میں خرابی ہو گی۔اگر خفقان ساتھ ہو تو تم معدہ میں خرابی ہوگی۔یار یہ با قلب کا نور ہے۔علامات تخمہ آنکھیں ابھری ہوئی کہ سر درد معدہ میں بوجہ سائنس میں تنگی ہچکی در معدہ۔کسل۔نفخ انور ڈکار طعام کے خیال سے منکی۔پھر حرکت سے نیکی یا دست کھانا سامنے آنے سے نفرت۔حالانکہ پہلے طور بی طلب کیا ہوگا۔آنکھوں کی ایک خراب ہوں گے ؟ سور مہضم کے علاقا پاخانہ بدبودار ڈو کا بی عفونت قلیان سارا حه مه سین و هم معده و معده ابلند آواز کے گوز فساد ہو اور فساد قوام برائے۔یہ علامات بنا ہو ان لوگوں میں ہوتی ہیں۔بعد کمی خون میں مبتلا ہیں۔اور ان میں نوشی۔- علامات صنعت معدہ کم پیدا ہوئی ہے بھی ہو گا۔اسہال ہوں گے۔ہوا نکلتی ہے یا بالکل بند رہتی ہے۔سر چکرانا یا نسیان ہوتا ہے۔اور سوئے ہوئے کہ باقی نظر آتی ہے۔آخیر میں مالیخولیا اور مراق ہو جاتا ہے کھانسی یق النفس ہوتا ہے۔کھپٹی میں درد ہوتا ہے۔یہ بلیائی خراب - اختلاج کرب ، قلت اشتها را احضار شکنی جوع بقریا جوع الکلب - به داطراف یا عرقه اطراف چن لینے سے تکلیف بعض وقت دائیں کروٹ پر بھی تکلیف ہوتی ہے۔طلب جدید والے کہتے ہیں عصبی نوا ہیں دو بہت تیزاب خصی خرابیوں شرت تیزاب سے سینہ جلتا ہے۔بچوئی جلتی ہے۔بھوک کم ہو جاتی ہے زبان عض معلوم ہوتی۔پیاس ، ختیان تھے۔قبض پیچش با میں جلہ بہتھیلیوں کا جلنا، بلکہ تیپ ہو جانا۔کہ ب، بولی کی کمی۔دبلا پن سے ہمیں شہور ہو جانا اور ان کا سرخ ہونا۔یہ سب علامات التہاب کے ہیں اور کھانے کیساتھ اور دبانے کے ساتھ وتی پکڑتے ہیں۔عصیبی علامات میں یاد رہ ہے کہ بعض کو کھا نے سے ہے۔اور بعض کو کھانے۔زیادہ درد ہوتا ہے مٹی وغیرہ کی عادت پڑ جاتی اور طبیعت میں غضب بڑھ آرام ہو جاتا۔جاتا ہے۔جوع البقر کی علامت یہ ہے کہ بہت کھانا اور بدن ویلا رہنا اخیر میں اسہال ہو جائے۔نے