بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 152 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 152

مجربات نور دین for حصہ اول سور مزاج ، سازج ہو یا ماری۔دماغی محنت و مطالع کتب غم اور غصہ گہری نگاہ یہ بابا یک لنگاہ سے دیکھنا۔اسباب آنکھوں کی وہ بیماریاں کر جن میں آنکھ کے صدمہ سے دماغ اور معدے کے اعصاب کو صدمہ پہونچے ،شراب امینون جنگ، گرم مصالحہ، آرام، تعفن۔دانتوں کی خرابی۔غذا کا اچھی طرح نہ جہانا۔کثرت چار پا کاتی یا قہوہ۔بعض مزاجوں میں کثرت سے پانی پینا۔روی غذا ئیں۔مزلق یا کچی یا جلی ہوئی یا متعفن یا غلیظ اشیاء کا کھانا۔کوئی غذا اختلاف عادت یا خلاف طبع کھانا ضعت عام، ضعفت جرم معده و قلت دم الفیل مواد معدہ ہیں۔مربہ سقط معدے کی پھنسیاں یا درم حمل پول پر از یاریا کا بند کرنا۔آرام عید امراض مزمنه معده و طحال، کبد را معده رحم بخصیت الرحم - مثانه - عبيدا امرائی لبلبہ - گروہ۔قلب ابواب قلب وغیرہ کی ذیا بیطس - رمانی بیماریاں۔ریہ شش - مفاصل نقرس رسل و دق مین نذیر صوتا یا۔جریان - ، غذا جب منہ میں ڈالی جاوے تو نہ بان اس کو ہلاتی ہے۔اور منہ کے پردہ سے پانی ٹپکتا تحقیقات زمانہ حال ہے۔اور اسکوترہ کرتا ہے۔لوزتین لعاب پیدا کرتے ہیں۔اور وہ لعاب اس کو لیٹی کرتا ہے۔پھر دانت تین قسم کے ہیں۔بعض اس غذا کو توڑتے بعض کالئے اور نبض باریک کرتے ہیں۔پھر معدہ کی ترشی ، اور تیزاب جو اس کے کانٹوں سے نکلتا ہے دو دو قسم کا ہوتا ہے۔ترش اور کھانہ تر نئی چکر دے کر درست کرتی۔صفرار مراره ور مسلہ سے گرتا اور ان میں سے ایک رطوبت آتی۔صفرار ترشی کو نابود کرتا اور عفونت کو دور کرتا اور انتڑیوں کو ہلاتا۔لبلبہ کی رطوبت چرب اغذیہ کی چربی کو دور کرتی۔اور پتلا کرتی۔اور میدہ کو شکر بنائی اور تیزاب غذا کو معدہ میں حرکت دیتا۔اور تحلیل کرتا ہے۔فائدة : سور معضمی دایکے معدہ میں یا ترشی زیا دہ ہوجاتی یا کم یا کہا زیا دہ ہوجاتی ہے یا کم اور اسی پر مدار ہے بد ہضمی کا۔جب آدمی غنا کھانے لگتا ہے توجن لوگوں میں ترشی پیدا ہونے والی ہوتی ہے ان میں ترشی پیدا ہونی شروع ہو جاتی ہے۔اور جب کھا چکتا ہے تو سنتی پیدا ہوتی تھی۔بن چکی ہے۔اسی طرح کھار کا حال ہے سائنس دانوں نے لکھا ہے کہ ایسے بیماروں کے واسطے دو علاج کافی ہیں یا ترشی یا کھار۔کیا سکتے۔جب ترشی زیادہ ہو جا وے تو کھارہ ادویہ دے دو اور جب نکھار زیادہ ہو تو تہ سنش اور یہ دے دو۔اور آج کل کے لوگ کہتے ہیں کہ کھار کا علاج کھارہ سے اور ترینشی کا علاج قریشی سے کرو۔یعنی ترشی پیدا ہونے سے پہلے اگر ترش ادویہ دے دو۔(یعنی کھانے سے پہلے تو ترنتی کی پیدائش کو روک دے گی۔پھر کھار کی ضرورت پڑے گی۔اسی طرح کھانا کھانے سے پہلے کھاری دوائی دے دو تو وہ کھار کی پیدائش کو روک دے گی۔مگر پیدا ہو چکنے کے بعد ترشی میں گھار اور کھارہ میں نرش ادویہ سے علاج کرنا چاہے ہندی طبیبوں نے بھی اس بات کو خوب سمجھا ہے۔وہ کہتے ہیں کہ جب منہ کا مزہ ترش اور کسیلا ہو۔سینہ ہیں درد ہو یا بھوک کم لگے تو یہ باد کی علامت ہے۔اور منہ تلخ یا نمکین ہو۔گلا خشک اور انتہاب ہو تو صفرا ر ہے اور جب منہ کا مزا پھیکا ہو یا بیٹھا ہو۔لعاب دہن ہو یا ترش ڈکاریں ہوں تو بلغم ہے۔