بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 128 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 128

حصہ اول مجربات نوره دین ۱۲۸ اول در می جو قطع عروق شعر یہ اور اجتماع خون سے ہوتی۔اور مادہ پذیر کیطرح خارج ہوتا رہتا ہے ، اس میں ہمیشہ اقسام تھوڑ اور اخون آثار بنتا ہے۔دریم ورتی جسمیں شدت کھانسی اور ذات الریہ سے زخم یہ یہ ہوجاتا ہے۔اور اس میں گاڑھا بلغم خارج ہوتا۔سو تیم۔زہری جو آتشک کی وجہ سے یہ پر زخم ہو جاتا ہے۔چہارم مفصلی یا شرابی جو مادہ مفاصل یا نقرس اور کثرت شراب سے ہوتی ہے۔پنجم خنازیری جو نازیہ کیوجہ سے ہوتی اور اسکو رفی اور مدنی بھی کہتے ہیں۔اسمیں خاص قسم کے کیڑے اور مواد ہوتے ہیں۔فائدہ :۔اس مرض میں بھیگنے سے مریض کو بچانا اشد ضروری ہے۔نزله حاوہ ذات الریه انتقال ذات الجنب ، ذات الصدر ذات العرض، امراض مزمنه مثلا معده ، گروه ، اسباب مثانہ ، زیا ہیں، زمیر، انسداد نزنیت کسی رطوبت کا کثرت سے خارج ہونا۔ورنہ جوانی ، مشراب کثرت جماع، حلق ، مطالعہ کتب ، رنج اکالی کھانسی ، اغذریه ردیه ، آرام، سردی، مضر به سقط میں بریج با بول و برانه، کثرت زکام نشیب، رطوبات لر ہے، ہیتھر یا ہڈی کے کارخانہ کا کام تیغیر موسم ہمیات ، بارش میں بھیگتا۔دایکویٹ) نیز سل سے تیسرے پہر بخار تیز ہوتار کمی تھے زکام اور کھانی ملنی زیادہ ہوتی۔سرعت نبض اور علامات تنفس ہوتی۔در مزمن رکہ ایک ، کھانسی کم ہوتی۔بدن ریلا ہوتا جاتا ہے ، اخیر رات کو پسینہ آتا بخصوصاً حلقہ اور سینہ اور پیشانی پر اور برداطراف ہوتا۔اس کے تین درجہ ہیں۔پہلے درجہ میں آواز کم ہوتی اور یہاں بیماری ہوتی وہ جگہ نیچی ہو جاتی ہے۔اور آوازہ خشک معلوم ہوتی۔دوسرے درجہ میں تنفس کر کر کی آواز آئی۔تیسرے درجہ میں ٹھوس ہو جاتی یا جیسے سوف رگڑنے کی آوانہ ہوتی سل میں کبھی تھون بالکل نہیں آتا۔کبھی تھوڑا آتا ہے۔اور کبھی بہت ہوتا ہے۔یہاں تک کہ سیروں تک نوبت پہونچتی ہے۔دیگر :۔درجہ اول میں ٹیوبر کلس اور پر کے حصہ میں نمودار ہو جاتے اور دوریم میں ریم آئی رینی بلغم مجد) ا اور تیسرے درجہ میں سورمانے ہو جاتے۔کھانی صبح کے وقتے اور سونے کے وقت ہوتی گلے میں خراش ہونا۔سو ر ہضم اور غبیان ہوتا ھے اور ھر قتہ اطراف ہوتا۔رات کو خلق ہوتا۔صبح کو پتہ مردگی ہوتی۔فائدہ علاج اس کے علاج کے پانچ حرین ہیں۔طریق اول :۔درم اور جوش کو کم کر دو اس کے لیے سردی اور حرکات سے پر ہیز کریں۔اور فلنیل کا کپڑا برف کے پانی میں بھگو کر کر نصف نصف گھنڈ کے بعد سینہ پر رکھیں۔سینہ پر جو نگ لگائیں۔انسٹی اور کنوچہ کی کھیر پیکا کو سینہ بہ باندھیں۔بلسر یا پیسٹر لگا ہیں۔تارین یا روغن سرسوں کی مالش کرکے سینہ پیسہ روٹی باندھنا۔ٹارہ تار امیٹک مینی منٹ آیوڈین لینی منٹ لانا۔واضح دینا اس مقام سے ذرہ پہنچے گرم لوہے سے مگر یہ آخری علاج ہے۔طریق دوم :- ٹیوبر کلس کو کم کر در بینی ان کرموں کی قاتل ادویہ دو۔جن سے یہ مرض ننہ قی کرتا ہے۔اس کے لیے آیوڈین آف آئرن ۳ گرین - گلیسرین دن میں تین بار در درام پلانا۔پھر گلو ۶ ماشہ۔کلنیا که ماشه - پرائینه ۵ ماشہ کور ماشتہ کو الگ الگ یا ملا کہ پلا دیں۔