بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 127 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 127

مجربات نور دین ۱۳۷ ۱۲- برسام یعنی پیریٹو نائیٹر تعریف : - درم حجاب ہے۔جو کبد اور معدہ کے درمیان ہوتا ہے۔علامات :- خفقان اور منشی ہوتی ہے۔علاج :- ذات الجنب کا علاج کریں۔سائن کا نصر کرنے اور ساتین پہ کچھ لگاتے ہیں۔-1۔۔۔تقص حجاب تعریف دلایا مرام کی تنسیخ۔یہ دو حجاب ہے جو اعضا تنش اور اعضاء غذا کے درمیان ہے۔علامات : سائنس میں وقت مریض زبان باہر نہیں نکال سکتا۔علاج - قصد کرنا، مدرات دینا۔رفع قبض کرنا۔۱۴ نفضح وجع المدہ یعنی پک جانا ورم کا ما علامات :۔بخار ، ضیق بخٹک اور عظم نبض ہونا۔تعریف:۔پیپ پڑ جانا۔علا : - ناسور کرنا، یا چیر کر الکان۔اس ریم کا۔-۱۵ جمود الصدر (سینہ کا بکر احسانا) اسباب بردوت - علاج : - مکور کرنا۔مالش کرنا ، نطول کرنا۔علاج ۱۶ اوجاع صدر حصہ اول سیاب : گرمی، سردی ، تری ، خشکی، انسد او نزارین ، ضربه، سقطه، ریاح اورام تر ر 2 حرارت میں دیا فوزہ ہمراہ نیر و بادام۔اور شربت بنفشہ پرورت میں دوالمسک اس کا نسخہ قرا با این میں دیکھو۔ہمرا بجوشاندہ سننے۔16 ارسل لعینی تہائی رسمس دانگریز نہ نام ہے، ریف :۔پھیپھڑے یا سیلنہ کے زخم کو کہتے ہیں۔اس کے ساتھ خفیف بخار ہوتا ہے۔