بیاضِ نورالدّین — Page 125
مجربات نور دین - ذات الجنب یعنی پلوسی (انگریزی نام ) حصہ اول باب : اسباب ذات الریہ - انسداد نزیف - آب سرد فائدہ ذات الجنب پر لوگوں نے بہت بحث کی ہے کہ دوہ کیا چیز ہے، وہ سب کہیں غلط ہیں۔پہلی کے درد اور سینا رستا اذات الجنب ہے۔تفرقہ یہ ہے کہ اگر سب سے قبوٹی پسلی میں درد ہو تو اسکو برسام یا شخوصہ کہتے ہیں۔ایک جانب پیلیوں میں ہو تو ذات الجنب کہتے ہیں سینہ کے درمیان ہو تو ذات الصدر کہتے ہیں۔سینہ کے پیچھے ہو تو ذات العرض کہتے ہیں۔اگر درد تھوڑا ہو تو زبان سخنت میلی ہوا اور نیپ شدید ہو ، تو ذات الریہ ہے۔اگر سات روزہ کے اندر ذات الجنب اچھی ہو جا دے تو بہتر ورنہ ضرور سل ہو جاتی ہے۔حاملہ اور بوڑھے فائدہ دیگر ہے ہے کی ذات الجنب مہلک ہے۔ذات الجنب میں ہر ایک شیرینی مضر ہے۔مگر مشربت نیلو فرمانی ملاکر دینا مفید ہے۔حقیقی کھانسی تپ ، در وجنب ، نبض کا چوڑا ہونا غیر حقیقی میں آپ نہیں ہوتا۔علامات حقیقی علامات محمودہ بلغم کا آسان، جلد، زم اور گول ، نکلنا اور اس کے نکلنے سے آرام آتا ہے۔اردو پر پسینہ اور اور مدرات وور اسمیں مدیات کو ترجیح دیتے ہیں) اور رفع قبض کر د۔قدمار قصد کرتے علاج ہیں۔مگر تم نے آزمایا ہے کہ اگر وضد کی جگہ مخالف طرف کا ہاتھ کندھے سے نیچے پک زدہ سے باندھ دیا جائے تو بہت مفید ہے۔اگر اس سے فائدہ نہ ہو تو مخالف پاؤں باندھنا۔پھر بھی تخفیفت نہ ہو تو سینہ بھی باندھنا پوست کی فکر کرنا، بیلاڈونا لینی منٹ باشر- آیوڈین لینی منٹ باشہ انکیو نائیٹ یعنی منت باشند - سوپ لینی منش - ایکونائیٹ ما شہ ملا کہ ملنا۔اینوں اور زعفران کا ضماد کرنا۔یخنی اور ماء الشعیر میں گوشت ڈال کر دیا۔شیرہ بارم پلانا مستقام دارد کا باندھنا، مخالف طرق کا باندھنا، بلیسٹر یا بلیسٹر لگانا۔پیچھے لگانا۔قومی آدمی ہو۔توخون نکالنا، پا ئیکو کار بین کی ٹکور کرنا۔نشتر سے چھیڑ کر رطوبت نکالنا، ضعف میں ٹیچر اسٹیل پلانا پر کھلانا۔بار در روی همراه آب گرم مسکن اور روسیه مدر ہے۔پیش ۳ ماشہ۔افیون ۳ ماشہ - زعفران ۶ ماشہ۔پانی میں گھستکورتی کی گوئی کھلانا۔اور لگانا، بیش ، فلفلوران زنجبیل باب کنوار ، جب بندر ۲ سرخ کھلانا - شاخ گوزن - بول گاؤ میں تین روز تر کر کے آگ دیں۔پھر برگ عشرا در شیر عشر ہیں پھر آب کنوار گندل میں آگ دیں۔خوراک دورتی۔شنگرف ماشہ۔جالگویہ سے پھا انکلی کا۔بھنگڑی ہماشہ شکر نرمی کے ساتھ کھلانا ذات الصدر اور عرق میں موجوں کا ترسنہ پلانا بھی بہت مفید ہے جہاں پھڑے رنگتے ہیں۔ان کپڑوں میں سے جو پانی نیچے ٹیکتا ہے۔اس کو تو سر کہتے ہیں۔ری دابق" باشه