بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 119 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 119

مجربات نوره دین 119 گوشت میں سے۔بٹیرا چکور ، بکری کے بچہ کا گوشت دیں۔کے ہاتھ پاؤں گرم پانی میں رکھنا۔پھر زور سے بازو اور قریب نبل اور ران علان دیگر کو باندھنا۔عام مفرد یا صافن کا مصد یا پنتر لبوں پر کچھ لگانا بھی مفید بتلاتے ہیں۔فالک : تعبق و قت خون کارو کنا ، ہلاکت کا موجب ہوتا ہے اس کو یا ور رکھیں۔علاج - آبلہ اور دوائی خون نالے عضو پر رکھو اور سینہ پر ملین مسہل دور امراض قلب ہیں۔ٹنکچر ڈیجی ٹیکس دیوند بہت ہی مفید ہے۔ہر گھنٹہ کے بعد پلانا۔قلت دم ہیں۔اردوی تلی فولاد کو این جشن ، ارگٹ آن رالی۔مینار چیزیں ہیں۔به تی شش مندہ اور گردہ کی خرابی میں روغن تارپین۔اسے ۲۰ قطرہ دو دو گھنٹ کے بعد بلانا۔اور سکھانا۔اور مقام ما ان پر شکور کرنا۔بعض محور کو مغر بتلاتے ہیں۔تو آب فلفل رخے دنیا۔یا آیوڈ د فارم ار گرین ، ہمراہ ٹانک السیڈر دن میں اگر سل کیوجہ سے ہو چار دفتر ایرو این را گرین کی بیکاری جلدی کرنا۔سال میں مفضل لکھا ہے پا الگویکین کی پہ بیکاری۔جونک ہو۔تو مصر کہ ، نمک اور افیون کا بغر سترہ کرانا۔جس حیض یا بواسیر ہو تو مقعد پر بھونک لگانا۔کہر با ۲ ماشه - دم الاخرین ناشتہ کینبرا ۴ ماشه - انجبار د ماشہ - باریک کر کے خوراک ایک مائٹہ۔دیگر : سرمه ۲ ماشه سیاه یا سفید کنترا م کرتی۔صحیح عربی ارتی۔باریک کرکے یہ ایک خوراک ہے۔اہم دیگر دم الاخوین ۲ ماشہ بازوئے سبز ۲ ماشہ کہر با ماشہ باریک کر کے خوراک ایک ماشہ ہمراہ سنگچینکچر اسٹیل د بوند پانی ۳ تولہ دیگر کمر با گیرد، نشاست، صبح عربی، کیترا - طباشیر، کم حرمند مساوی الوزن سرمرہ کی طرح باریک کر کے خوراک ۲ ماشها بشیره بزرگ مغیل سه ماشه - دیگر: گل ارمنی سمانه کشته سنگ جراح یا کیبرار رب السوس، طباشیر مکر ۳ ماشه - دم الاخوین ۲ ماه نشاسته م ماشه - تخم خطمی ماشه انجبار د ماشہ ملہی مقترہ ماشہ۔باریک کر کے لعاب بہدانہ ہیں گولی بنا کر منہ میں رکھیں کھانسی اور نصت الدم میں مبینہ ہے۔آملہ سار نوشادر پارہ فلمی ایک ایک تولہ پچاس ہیمبو کے پانی میں کھرل کر کے سردیوں میں ہمراہ شربت شہر اور گرمیوں میں مہمراہ شربت مصری دینا۔ذات الجنب اور تفت الدم دیگر میں مفید ہے۔