بیاضِ نورالدّین — Page 102
مجربات نور الدین علاج :- اکھاڑ دنیا۔سنون جائیہ مفید ہیں۔تعرفی و دانتوں میں کھیل پر جاتا میں ہو اسباب : خراب پائی۔روی غذائیں علاج : تنقیہ اصلاح - اسباب - گلاب اور سرکہ کا غرغرہ کرانا مرید الاسنان (۸) تعریف:۔دانت کر بیچنا یا چسبانا حصہ اول اسباب : فساد معدہ - ضعف دماغ۔رطوبت اور ضعف جڑوں کا اور تشیخ کے اسباب دیدان - حبات۔دانتوں کا نکلنا۔ضعف عام۔خون کی کمی یہ قلاع۔علاج :- رطوبت جڑوں میں جائفل اور روغن کنجد کی مالش یکمی خون میں استعمال فولا و مفید باقی ازالہ اسباب کریں مضر : بد ہضمی - شراب تھے۔گوند والی اشیا سخت چیزوں کا کھانا۔کھردری اشیاء گرم شدید ترشی - سرو شدید گند نا۔اخروٹ کھجور - نجد - صفائی نہ رکھنا۔مفید : چکنائی۔معطلی شہید سردی میں ملتا۔روغن گل گرمی میں لگاتا خواب میں دانت چبانا 9 اسباب : بدسفی - ضعف - کرم - حمیات - قلاع۔دانتوں کی خرابی علاج :- ازاله اسباب کریں ورحم الله ۱۰ اسباب : تمباکو کی عادت کا ترک عام بجوش نون - ضعف قلت دم - کثرت دم علاج ٹینکچر آیوڈین لگانا ٹنکچر ایکونائیٹ دور و بوند کھلانا۔کونین کھلانا۔نشتر سے تھپڑ دنیا جونک لگانا۔ابا رج کا غرغرہ کرنا۔فلفل - عاقر قرھا۔سرکہ اور گلاب میں ملاکر غرغرہ کرانا۔نمک اور سرکہ اور نغرز المناس کا غرغرہ کرانا نکچر آلو ڈین ٹنکچر مر ملا کر لگانا۔چند مفید نسخہ جات برائے دندان والله راہ کلائی کے جوڑ کے اوپر کے حصہ میں جو انگھوٹے کی جڑہ کے پاس ہے انگوٹھا اٹھانے سے گڑھا پیدا ہوتا ہے