بیاضِ نورالدّین — Page 91
حصہ اول مجربات نورالدین اقلاع اذن ولینی کان کو زور سے کھینچی علاج - - روغن ناریل کی ہائش کرتا اور مرد از سنگ کند پوست انار لگا نا مردار سنگ - کمیلہ- برگ فنام کتھے۔گل ارمینی- سفیده - دم الاخرین باریک پیس کر ضماد کریں رال - اتاقیب۔زردی ہیضہ میں ملاکر ملنا۔٣لمرض یعنی تیپڑ یا کان کے ملنے سے گوشت اس کا کچل جاتا ہے علاج :- رال سفیدہ بیضہ مرغ لگانا۔سرکی اقاقیا اور کندہ کا ضماد کرنا باب پیارم در امراض مینی خوشبو نہ آنا یا ایک ہی قسم کی بُو آتی ہو علاج :- فولاد کا ڈور ایل کھلانا۔ریاضت کرانا۔آپ روت خزناک میں ڈالنا بوست بینی اسباب - نزلہ داتھی۔بواسیر - سوزاک - آتشک - قبض - سوده معضم ار گرم مزاجوں میں روغن کرو اور سر و مزاجوں میں روغن پستہ کی نسوار مفید ہے انوالہ اسباب کریں قروح الالف ریعنی جو ہا نکلتا ، اسباب : - میلا ناخن ناک میں ڈالنا اس کا میل تاک میں رہ جاتا ہے اور رہ میل اس جگہ کو کاٹ دنیا ہے یا بعض لوگ ناک کے بال اکھاڑتے ہیں تو ان زمینوں میں ناخن کی میل جم جاتی ہے اور جب وہ وہاں خشک ہو جاتی ہے تو اس کے اکھاڑنے کی کوشش کی جاتی ہے تو اس میں سے خون جاری ہو جاتا ہے علی ہذا القیاس۔بعض اوقات یہاں تک نوبت پہونچنتی ہے کہ مڈی ٹوٹ جاتی ہے۔ناک میں کیڑے پڑ جاتے ہیں اور اگر گرم بینی اچھے ہو جائیں تو بعد میں صفائی نہ رکھنا۔انگلی ڈالنے کی عام عادت آتشک سوزاک دیدان - علاج خشک ریشہ کو رواین زیر یا روغن بادام یا روشن کرد - یا گلیسرین سے نرم کر کے انا را جارئے ناخن سے رو کا جاوے گرم پانی کی نواز دیں پھر کاربالک آمل لگا کر محبت تھا پھول لگانا بہت مفید ہے را، گرے کی لید کا پانی نامعلوم حکیم صاحب کو ایسی ناپاک چیزوں سے انس کیوں ہے į