بیاضِ نورالدّین — Page 54
_ حصہ اول مجربات نورالدین در فلانے :۔سفلاتے ہیں حرام مغز بریلیسٹر لگانا اور ریڑھ کی ہڈی پاور عشبہ تولہ کھلاتا غذا نیز کبونی ، مرغ - دماغ۔بیٹا یہ خود آب۔کریلہ۔پستہ ، انجیر منفی ، کجھور دنیا - یہ نسخہ بھی بہت مجرب ہے۔سڑتال ۶ ماشہ۔جلوتری، جائفل۔دانہ الائچی خورد کلاں ، دار چینی، دار فلفل اجوائن پر ایک ۱۳ ماشه مشک باشه، لونگ ، ماشه زعفران۔ماشه باره پر کھرل کریں اس کی تہوار دنیا اور دو دو چاول کھلانا۔امراض مرطوبہ میں بہت مفید ہے قلت دم میں۔کچلہ کو نین فرلانہ اور روغن جگر یا ہی مفید ہے۔ہماری عادت ہے کہ مسکین نواز رات کو کھلاتے ہیں۔اور جب صبح رفع قبض ہو جاوے اور بدان میں سرخی نہ ہو تو فولاد اور چلہ صبح و نام دیتے ہیں اور کونین اور روغن ماہی بھی دیتے ہیں الگ الگ بیب دوائیں استعمال کی جائیں۔اضطراب میں کو نا تم پہ گرین - بایو سانتی مس یا رتی ہائیڈریٹ کول انی ہیں گر حرم مغز میں خون کا اہتمام ہو تو ارگٹ -۲- رقی دن میں تین دفعہ پلانا مفید ہوتا ہے۔جوز مائل کھلانا اور لگانا بھی مفید ہے۔آب برگ و نور و آب برگ سکھ - آب برگ ایک آپ بزرگ ہرا شیریں نے آب برگ مہوتی۔شیر آاگ - روغن ارنڈ سر ایک ایک آثار روغن سرسوں - شاره روشن کنجد ان نار ملا کہ آگ پر پکاؤ جب تیل باقی رہ جائے تو اس میں کٹھ تولہ۔جالفل ۳ تولہ۔کا پہل ۳ تولہ - زنجبیل ۳ تولہ ملا کر رکھ لینے سے غریبوں کو فائدہ ہوتا ہے یہ مالش کے کام آتا ہے اور نہایت مجرب ہے۔دور خراب ہو تو جاڑے فائدہ : اگر سر کا تیسرا اور پو تھا یا چھٹا ہور خراب ہو تو آدمی اندھا ہو جاتا ہے اگر اور کان مارے جاتے ہیں اور اگر ساتواں اور تو اں جو خراب ہو تو زبان میں فالج ہو جاتا ہے نسخه مندی : شنگرف ، دار فلفل - پیلا مول - زنجبیل۔جائفل جاوتری۔دار چینی باریک پیکہ ایک سرخ منتقہ میں کھلانا یگیره بمعجون میسر اور جوارش بلا در بجے تک مجرب دیوانی ہے فائدہ :۔نامردی کا علاج بھی فالج کے نیچے ہی کرنا چاہیے۔کیونکہ وہ بھی اسی کی اقسام میں سے ہے درد ۱۴ اسباب : تیز تپ محرقہ غشی - قرب موت مخدرات - مشداً افیون۔میٹھا تیلیا وغیرہ۔زیرین۔سانپ بچھو وغیرہ کا ڈنگ سروی کسی بیٹھ کا موٹا ہو جانا سده - رطوبت - رباؤ کسی بچھ کا کٹ جانا بہت مشکی ستون کا اجتماع پیٹھ کے فقرہ ہیں۔جزام یا مرگی کا ابتداء فالح - تشیخ کزاز لقوہ۔مالی ھو لیا اور ایسے نپ جن سے مرنے کا ڈر ہو۔ان سے مرض پیدا ہوتا ہے علامات: - نقصان یا باطل ہو جانا جس کا پا سن ہو جانا۔قائدہ : اگر تیوں کے بعد ہی تو مریض اچھا نہیں یا معمولی در میں ذرہ کچھ لگا کر شیر اک ملا دیتے ہیں علاج : تنقیہ کرنے کے بعد گاتے کا پتہ روغن کنجد میں ملا کر بلانے اور لگاؤ اگر مریض سند و ہو تو سینگ خالص ماشہ گائے پیشاب میں پلاد کے تریاق الذیب کھلاوہ ازاله اسباب کرو دیگر : کچھ لگاکر ترتیب سبز اور نوشادر - کاغذی لیوں کے پانی میں ملتا۔پھٹکڑی اور سہاگر لیموں کے پانی میں کچھ لگا کر ملنا۔فلفل سیاہ آگ کے دودھ میں ملنا یٹھا تیلیا ماله فلفل سیاه هم ماشه خاکستر کم جونز مائل ، ماشہ شیر اک میں بچھے لگا کہ ملنا۔ن سلطان الاشخار ما سرس بھی کہتے ہیں