بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 318 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 318

مجربات نور دین ۳۱۸ حصد دوم از الراسباب کرتا۔نرم ورزش کرنا۔آپ کو آپ کا ستا پلاتا۔قبض نہ ہوتے دریا۔ہضم کی اصلاح کرنا۔اگر علاج برداشت کرے تو مرکب فولاد دینا۔یا تلخ اور یہ دینا۔نمبر اس عظیم الرحم علامات: درد اور کتنے ران میں کشش ماریڑھ کی ہڈی میں کشش ثقل مثانہ۔بلکہ فالج اور توبیخ اور عسر بول - علاج۔آرام دنیار کی ران میں جونک لگانا۔مرچ اور مہیل میں بھی قبض میں مسہلات خفیفہ دینا۔آبزن کرنا۔پچکاری کرنا۔ہمراہ مرحبات و مخدرات کے پانی کا نٹریڈ دینا ۲۰ منٹ سے ، سو منٹ تک ناصور کرنا ب بین نیڈل سے کام لینا۔نمبر ۳۲- قروح رحم لامات : بخارہ ہو گا۔درد ایسا ہو گا۔جیسے کسی چیز کی جو بجھ لگتی ہے۔علاج الاب علی ای اکانت کرنا با تو و ایل اصلی استان نمی بینسنت کی پچکاری کرنا کاسک پانی میں لگانا۔- تخم مرد در بیشتر خطمی وسرگین کبوتر - انخیر، مستقل، اشتق مفجر ہیں۔ہمارا تجربہ ہے کہ کا شک پانی میں لگایا جاوے اور کار بالک میں کا فونہ ملا کر لگایا جا دے مبر ۳۳ - التهاب اورۃ الرحم ملایات:۔ایک سخنت صلابت محسوس ہوتی ہے۔اور اس مقام پر گرمی ہو گی۔علاج ، جونک لگانا کو نہیں۔کا نور کھلانا۔عرق کا سنا یشربت نیلوفر پلانا ، غذا ر میں مارا شیر دینا۔نمبر ۳۴ سرطان الرحم اس کا رنگ سبز یا سفید ہوتا اور کبھی گندمی رنگ ہوتا ہے۔اس کے اندر کا مادہ بہت گاڑھا ہوتا ہے۔اور ایک قسم ہمیں برنگ گلابی بھی ہوتا ہے۔کبھی چہ بی کی شکل کا بھی ہوتا ہے۔شناخت ، سینہ میں درد ہونا اور حجاب اور پیٹ میں بھی آنکھ میں بھی بول میں تنگی اور تقطر ہوتی۔اس کے انجام میں جہاں جہاں تنون رہتا ہے وہ مقام بڑھ جاتے ہیں۔اور یہ بندوق کی گولی سے سیدہ کے برابہ تک موٹا ہو جاتا ہے۔کبھی اس میں سے پانی نکلتا ہے۔اور کبھی نہیں۔علاج۔جونک لگانا۔لعاب السی کی پی کاری کرنا آب پوست خشخاس۔اجوائن خراستان نارہمیشہ نظمی۔عرب التقلب کی پچکاری کرنا۔پارہ اور حبت کا استعمال کرنا۔معدنی چشمہ کا پانی پلا نا۔نوشادر دینا۔ادویر کھارا ستعمال کریں۔تسکین کے واسطے اینون بلا ڈونا۔اجوائن خراسانی عمدہ اشیار ہیں۔اور مصفیات خون دیں۔غذاؤں میں اغذیہ بنائیہ اور بلین ہوں۔اور