بیاضِ نورالدّین — Page 307
مجربات موردین قسم اللہ الرحمن الرحیم ۳۰ ZAY حصہ دوم محمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم بات امراض محفہ نسواں جسته اولی امراض نسواں اعضا کے محقہ نسواں نمبر شفر تین ببرین باہر والے، وصفیوں، جو اندر کی طرف ہوتے ہیں یہ شہرہ آپ کو کہتے ہیں۔نمبر ۲۔بڈر جس کو عوام الناس چند کہتے ہیں۔نمبر ۳ - صماخ ، پیشاب کا سوراخ۔نمبر فرج نمبر 2 غشا قضیہ یعنی پرده بکارت قبل یعنی میدان جماع - نمبر6 - رحم کیعنی بچہ دان۔نمبر تم رحم - بچہ دان کا منہ۔۔نمبر 4 - عنق رحم - بچہ دان کی گردن - نمبرا قاعدہ کریم۔یعنی رحم کے اندر کا میدان۔نمبر 11 بو قیون یعنی وہ دو دو نالیاں جو شیتین کو جاتی ہیں نمبر ۱۲ راس ترجیم - یعنی رحم کا سر - نمبر ۱۳ مبیضین یعنی نخستین - نمبر ۱۳ - شیدین یعنی پستان - فائدہ :۔عورتوں کے خاص امراض کے متعلق ، جب کبھی بحث ہوگا۔تو انہیں اعضار یہ ہو گی۔