بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 303 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 303

t مجربات نور دین حصہ دوم۔اسباب : - کود نے اور غلط طریق پر جماع کرنے سے ہو جاتا ہے۔علاج :- آبزن جراحی : تدبیر پھر ادویہ قابطہ کا استعمال۔مسہل جو آتشک میں بہت فائدہ مند ہیں سیماب ، گند یک مساری الوندن کلی کریں۔اگر خیلی خوب نہ ہوگی تو تے آنجا دے گا۔پھر دونوں کے مساوی جالگوڑ لے کر تینوں کو سبق کریں۔پھر سنگ بھری سیماب کے برابر نیکر باریک کریں۔پھر طرف گئی گورے میں رکھ کر کھول پانی سے دھو کر وہ پانی بھی اسی میں ڈال دیں۔اور پانی اتناہو کہ دوائی سے دو انگل اونچا ہو جاوے پھر آگ پر دکھ کر پانی خشک کریں۔جب قدرے رطوبت رہ جاوے تو آگ سے اور تاریں پھر اسکو تہ و بالا کریں کہ پانی خشک ہو جاوے اور وقت ضرورت دورتی کھلادیں۔اور اس کے اوپر کسی شیر کا پہلا وہیں اور احتیاط کریں کہ دانتوں کو نہ لگے۔اور غذا ید و تیر برونے نہ دیں۔دیگر: سیماب گندھک ہر ایک ماشہ - گیر و نصف ماشہ۔مغر بیا لکوٹ مدیر تین ماشہ ، یہ ترکیب بالا تیار کر کے خوراک سورتی مہمراہ سیر نیم شار دیگر ا سم الفار سفیدر تور سم الفار زرد، ہڑتال، مسل ہر ایک ماشہ پیسکر مغربی نگوڑہ میں قوالہ میں باریک میں کو بطریقی معکوس روغن نکالیں۔خوراک ایک بریخ ، بشیر گاویا زیان زردی بیضہ نیم بریاں۔حقره عقر قرص، بازو، سہا گہ شنگرف ہر ایک ماشہ۔پانی میں لیکر چار گولیاں بنا کر رات کو حقہ میں ایک پہر کے فاصلہ سے بیل تمباکو علم پر رکھ کر اوپر پیر کی آگ رکھیں۔اور حقہ میں پانی رہو۔اور تمام جسم کو کپڑے سے بند رکھیں۔فرق منہ کھلا رہے اور دھوکراں منہ سے کھینچ کر عضو تناسل کی طرف پھونک دیا کریں۔آنکھ کو دھوئیلی سے بچانا لازم ہے۔اگرچہ گرمی بہت معلوم ہوتی ہے اور تے بھی آجاتی ہے اور کبھی دست کبھی آجاتے ہیں۔اور پسینہ کرتا ہے نکلتا ہے۔لیکن ایک بارہ نہیں فرحہ تک خشک ہو جاتے ہیں اور اسی سوختہ دوائی کو بھی احتیا طار ھیں۔کیونکہ اگر کوئی زخم باقی رہ جاوے تو اسکو باریک کر کے چھڑکنے سے نہ نجم اچھا ہو جاتا ہے۔صبح کو آب سرد سے غسل کریں۔غذا نان گندم و شور با مرغ یا دال ، ارہر یا مسور نیم پاؤ پکا کر نیم پاؤ روغن زرد ملا کر کھا دیں اور فور اور ہیں۔کیونکہ تمام رات سونا منع ہے۔حب کافور، چنیا کچھ ، پیڑیا از ال جی تخم دھتورہ سیاہ ہر ایک دو ماشہ ، سم الفار سفید ایک ماشہ ورق برگه پان - ۵۱ عدد۔سب کو عرق مذکور میں پیکر گولی تقدیر مانتی بنادیں، ایک گولی صبح وشام کھا دیں۔اور اور پر پان کی گلوری کھا دیں۔اشتہار ترش و با دی اور گوشت سے پر ہیز کریں۔حب: آتشک سرختم سم الفار سفید ، عفر قرھا۔کچھ سفید، چکنی بچھا یہ بھنگڑہ ہموزن پاسیکر حب بقدر نخود بنا دیں۔ایک - گولی صبح و شام کھا دیں۔ترنتی نمک گوشت سے پر ہیز کریں۔ایک ہفتہ میں مرضی دور ہوتا ہے ورنہ بارہ روز کھا وہیں اور دوسرے تیسرے درجہ میں ۲۴ روز کھاویں۔دیگر: سم الفار سفید، کتھ سفید دارم ان کی کھڑی مٹی ہموزن ، گلاب خواہ پانی میں یہیں کو جوار کے برابر گولیاں بتا کر ع