بیاضِ نورالدّین — Page 219
مجربات نور مرین حصہ اول امیون به ماشه سورنجان تلخ تولہ ملاکر مالش کرنا، اضافہ برگ کٹائی دوسری کچنال توت فرش با تختو ار و عن ارنڈ۔شک دو ماشہ یہ تو تیائے ہنز امالہ۔کمتر امالہ مینز تیم نیم یہ ماشہ سر پھو کہ ۶ ماشہ باب کٹائی گولی بندر ایک سرخ ، ہمراہ بالائی دینا، تم شی و نمک سے پر ہیز۔فانگ 10 مرمن میں عضو گرم پانی میں رکھیں۔اور بندر یکی گرمی کو ز یا دہ کریں۔آب برگی شرمل ارنڈ، منار ریکان - ومنورہ ، اک سہانجنہ سنبھالو۔حکور، از قوم کو تار - بروغن کنجد و سیر اسپند تولی تم سویا تولد جوان ماشه جوشانده در من مامازه صاف کرده مالش کرنا یعنی دندانیوں اور سورنجان پیالے باریک کرکے بات کرنا۔عرق النساء یہ دو قسم ہے۔ایک درمی، دوسرے عصبی۔تعریف، درد ران و سیاق و پشت و ابہام وبنصر کو کہتے ہیں۔عصبی میں درد تیز مگر لازم نہیں رہتا۔اور مقام در دست نہیں ہوتا۔ورٹی میں در دو جیجا اور درد ہر وقت رہتا ہے۔اور دور دکن معلوم ہوتا ہے۔حرکت سے عبیسی میں درد نہیں ہوتا اور وری یہی ہلانے سے دردہوتا ہے۔عصبی میں رہانے سے درد نہیں ہوتا۔مگروہی میں دبانے سے درد ہوتا ہے بعصبی میں ٹانگ مفلوج نہیں ہوتی۔اور ورمی میں مفلوج ہو جاتی ہے۔اسباب : عصبی درد کے اعصاب سے بھی درد ہوتا ہے۔اور چوٹ اور زخم سے بھی قلت دم اور عفونت سے پسینہ کی حالت میں ، سبزہ زار پر لیٹ جانے سے بھی ہوتا ہے۔رسولی اور کوٹھے کی بیماری سے بھی ہوتا ہے۔انور سما یعنی اندر سینما سے بھی ذیا بیطس سے بھی شراب ، آتشک اسل سے دری قسم پیدا ہوتی ہے۔علاج : ننشین، یاد گرین چار پا یا چھ چھ گھنٹے کے بعد دی اور طلب یا اور کمزوری میں فولاد سم الفارہ اور کونبین کا استعمال کریں۔کبھی شکور اور کبھی بری بھی مفید ہے جیک ڈالرد کے علاج بھی مفید ہیں۔روغن تارین ہیں ہیں بوند تین چار ونہ دن میں پلانا مفید ہے۔ایکونائیٹ لینے منٹ اونس۔بلاڈو نائینی منٹ اونس - آیوڈین لینے منٹ (ولش، سوپ لیٹی منٹ ۲ اولش، کبھی ایمونی مینی منٹ اولش بھی ملا کر مالش کرنا۔پیٹا سیم آیو ڈائٹ کا پلانا بھی مفید ہے۔بنشر طیکہ کی خون نہ ہو۔سورنجاں کھلانا۔مرکا لیپ کرنا۔مسٹر اور پلیسٹر لگانا۔پلٹس باندھنا، تار پین، ابوند - اسپرٹ انجیر رکھتا ه بودند - سوره بجان شیری به ماشه تخم که من سماش بادیان 4 مانه محکم کنورت سماشہ زیرہ سید ساشه ترید و ماشه ستاره باشد۔زنجبیل دماشه روغن بادام ۵ ماشہ باریک کر کے کھلانا نقرس اور وسیع مفاصل میں مفید ہے ایم کیو ائنٹ و گرین سوڈا پہلے سلاس ۵ اگرین پٹا سی بائی کارب ، اگرین۔سوڈا سلفاس سو ڈرام، نگینیشیا و دوام اسپرٹ کلو را خادم ابوند سیکر یا تو سیاسی ۱۵ بود آب مقطر سم تولد یہ ایک خوراک ہے۔دن میں تین بار دیں۔داغ دینا۔پچھنے لگا کر پہلے اس پر نو اور پھڑ کیں۔اسکو مٹا کر افیون، لہسن چھما گوٹہ مل کر مرہم لگاتا۔اس بیٹھے کو پکڑ کر بھینچ دینا بھی مفید ہے۔۔