بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 177 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 177

مجربات فور دین ترنجبین و تقوله - گفتند ۲ تولہ خوراک 4 ماشہ سے ایک تولہ۔حصہ اول کہ اخلاط فاسدہ میں مفید ہے۔گلسرخ سوما شد - مصطگی به ماشه - صبری ماننده تر داماش نسخہ سب جالینوس اسکی دا گولیاں بنا دیں۔ایک گولی بآب گرم - اگر درد غذا کی ہو یا بلغنم حامض سے ہو تو تھے کرائیں۔مسہل دیں۔پھر تقویت کریں۔اگر امتلا کر کبد جو قمار الاصول دیں۔اگر میسی ہو تو ماء الشعیر دیں۔اور اغذیہ مادہ میں رہیں۔مواد مختلف ہیں :۔حب ایارج دیں۔انوش دارو دیں۔آب تربح - ترشی - آب سبب مار۔آگ نرم پر گاڑھا کریں۔جب نصت رہ جائے تو شہد۔شکر، گلاب ملا کر قوام کریں۔پھر مصطگی سه ماشه - قرنفل همانند - دار چینی باشه دودھ اور مصر کادیں۔مکھن ۲۳ تولہ، بارام ۵ عدد۔مصری اب قولہ - آب آنار ضعف ہو تو عود انولہ بہادر بینی یا اضافہ کریں بخود اک ۳ ماشہ۔جود رو بعد کھانا کھانے کے ہو کہ بدوں تھے کے آرام نہ ہو۔اسمیں معدہ کو گرم کریں۔اور گرم مضادوں سے تقویت دیں۔طعام سے پہلے شہر چٹا دیں مصر کا پانی ملا دیں۔جو در و خلو معدہ میں ہو جفرا کا استفراغ کریں اور مشکین کریں۔یا استفراغ سودا کریں۔اور غم معدہ کو تقویت دیں۔جو درد سرد پانی پینے سے ہوا نکمپیر کریں۔مصطگی اور گلاب کھلادیں۔لونگ ہمراہ عرق بادر بجنو بر دیں۔آپ کو گناہ کلہ پانچ۔حافظ صحت، مزید عمر دیں۔اور روٹی کو گلاب اور ہر پانی مرد ذکارت جس میں نہیں تر کر کے دیں۔جب کھانا کھانے کے بعد ایس اور رہو کہ ہبروں نے اسکو آرام نہ آتا ہو جب ایارج کھلا میں حب تشکار کھلا وہیں۔اطریفل صینی دیں۔اور کھانے میں دار چینی۔زعفران، زیرہ ڈالا کریں۔دیگر: مصطگی، صبر، افسنتین - گل سرخ، قرنفل سنبل - صعتر سعد - باب اس ضماد کرنا۔- دیگر کندر ، مصطگی، شونیز ناخواه، پوست بیرون بسته۔خود ہمراہ شہد اور مربہ آملہ کھانے سے پہلے کھلانا۔سکنجبین بہہ پلانا۔اس کی ترکیب آب بہی ماشہ۔قند ماشه - سیر که ماشہ - آب لیمو ماشر دوسری ترکیب سکنجبین سے کی۔آپ بہی ۱۹ تولہ۔سرکہ ۱۲ تولہ، گلاب ۱۲ توله ، آب لیمو ۱۲ توله - مصری باره آب سیب - آب آثارین ۱۲ ماشہ - آب سفر جلین نامہ - قد ما به شهر انار - لباس مرنا نہ تین منسخه جوارش یعنی جاکفل جلوتری ، فرز نقل که ما شده - دار چینی ۲ ماه عود ۲ ماشه ر مصطگی ماشه