بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 144 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 144

مجربات نور دین ۱۴۴ جذب القلب این دل کا چیک کیرن کی جان) اسباب - مواد فاسدہ ان بیٹھوں میں جن سے دل بند ہا ہوا ہے۔علاج : تنقیہ کریں۔لقوتیت دیں۔مسہل مفید چیز ہے معبد اسباب : صنن۔۱۷ سوم مفی شقر یعنی مریض آواز خوبصورت نہیں دیتا علاج و ازاله اسباب کریں ، اور مقویات دیں۔۱۵- انقطاع غذاء قلب علامات: گردے سخت ہوتے اور تپ دق ہوتا۔یا ان کا نتیجہ ہوتا ہے حصہ اول ہو کے سنوں۔کیک یعنی وہ کلچہ جس کے بیچ میں سوراخ ہوتے ہیں بہتا کہ آب علاج سیب کا ضماد کرنا۔علامات پریکارڈ ائیس لعینی ورم محجاب قلب خارج خنان بزرگی مزارع - آتشک - حالت و نه جمل - نزاکت جریان سرطان حمی دمویه بجدری - وجع مفاصل - د گل ر پا ئیمیا، اور نتحاور خون میں ترشی یا بلغم کامل جانا۔ذات الجنب لززہ کی بیماریاں۔دل میں خفیف درد ہوتا اور رہانے سے سخت درد ہوتا۔اور اگر قلب کی دیواریں بھی ساتھ گر فتاتہ ہوں تو پ تیز ہوتا۔درو بائیں کندھے اور بیٹھے اور ہاتھ تک ہوتی۔والا بخار بہنیں ہوتا۔طنین دوار اور سعال یالیس ہوتی ہے۔رفع قبض کریں۔پھر سورنجاں شیری۔اور کھاری اور یہ دیں۔ایکو نائیٹ رود و برند پلا دیں۔آرام دنیا مارالنٹیر علاج اور سخنی دینا۔مدارت دیں۔اگر ایسے مریض کو جریان ہو تو افیون ہلاک کر دیتی ہے۔یہ نکتہ ہے۔جو ضرور یاد رکھنے فائدہ کے قابل ہے۔آتشک میں آیوڈائڈ آف پتاسیم ہمراہ مدارت دیں۔گرد قفہ کر کے دوائی استعمال کریں۔وسیگر: پیوست۔علاج کی مشکور کرنا۔بلسٹر یا پلیسٹر لگانا۔بلا ڈونا کا ضماد کرنا۔اگر مرض قوی ہو تو قصد کرنا جونکیں لگانا مفید ہے۔عصبي المزاج :