بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 161 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 161

ہے کہ جب حضرت قتادہ بن نعمان گھر پہنچے تو ان کے گھر والے سب سوئے ہوئے تھے اور گھر کے ایک کونہ میں ایک سیہی (Hedgehog) چھپا ہوا تھا جسے انہوں نے اس چھڑی سے مار کر بھگا دیا۔(قسط نمبر 3، الفضل انٹر نیشنل 04دسمبر 2020ء صفحہ 12) 161