بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xlix of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xlix

صفحہ نمبر 435 438 440 441 نمبر شمار سوال / رہنمائی 215 ایک عرب دوست نے فقہ حنفی کے بارہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ایک ارشاد پیش کر کے اپنے بارہ میں لکھا کہ میں فقہ حنفی کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا کیونکہ میں بھی قیاس کے خلاف ہوں۔نیز دریافت کیا کہ کیا میں فقہ ظاہر یہ پر عمل کر سکتا ہوں، کیونکہ فقہ ظاہریہ نے قرآن و حدیث کی نصوص کے ظاہر پر عمل کرنے کے بارہ میں بہت زبر دست نظریہ پیش کیا ہے۔اس بارہ میں رہنمائی۔فیس پینٹ (Face Paint)، ٹیٹوز(Tattos) 216 ایک خاتون نے کہا کہ ایک دفعہ میں نے مینا بازار میں دیکھا تھا کہ مہندی کے سٹال پر Signs تھے کہ وہ منہ پہ Face Paint کرتے ہیں اور Tattoos بھی لگاتے ہیں۔تو کیا یہ اسلام میں جائز ہے؟ فیشن 217 ایک دوست نے بعض احادیث جن میں مردوں کے لئے لوہے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت آئی تھی پیش کر کے اس مسئلہ کے بارہ میں رہنمائی چاہی، اور اس ضمن میں نوجوان لڑکوں کے فیشن کے طور پر ہاتھوں میں کڑے وغیرہ پہننے کا بھی ذکر کیا۔اس بارہ میں رہنمائی۔قبل از پیدائش وفات 218 ایک خاتون نے اپنی بچی کی قبل از پیدائش وفات پر بعض سوالات تحریر کئے۔اس بارہ میں رہنمائی۔[39]