بنیادی مسائل کے جوابات — Page 352
دینا گناہ قرار دیا ہے کیونکہ اس آیت میں مسلمان مردوں کے لئے اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح کے جواز کا تو ذکر کیا گیا ہے لیکن مسلمان عورتوں کو اہل کتاب مردوں سے بیاہنے کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔( قسط نمبر 30، الفضل انٹر نیشنل 11مارچ 2022ء صفحہ 11) 352