بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 85 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 85

85 85 اس کی چال اور اس کا قد اور اس کے ہاتھوں کی حرکت اور ایسی ہی کئی چیزیں مردوں کو نظر آئیں گی۔(تفسیر کبیر جلد 6 صفحہ 298) پس مذکورہ بالا نصوص سے ثابت ہوتا ہے کہ عورت کے جسم کا ہر وہ حصہ جو اس کی زینت کے زمرہ میں آتا ہو اور غیر محرم کے لئے کشش کا باعث ہو ، عام حالات میں اس کا پردہ کرنا عورت (قسط نمبر 5، الفضل انٹر نیشنل 01 جنوری 2021ء صفحہ 18) پر لازم ہے۔