بنیادی مسائل کے جوابات — Page 609
جلد سوم صفحہ 630 کتاب الصوم) پس اس قسم کے اختلافات کی وجہ سے محدثین میں بھی میت کی طرف سے روزے رکھنے کے بارہ میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔لیکن کسی نے بھی اسے واجب قرار نہیں دیا۔البتہ میت کی طرف سے کوئی ایسا کام کرنا جس سے مخلوق خدا کو فائدہ پہنچتا ہو تو وہ ایک صدقہ جاریہ کی حیثیت رکھتا ہے جس کا ثواب میت کو پہنچ جاتا ہے۔(قسط نمبر 36، الفضل انٹر نیشنل 17 جون 2022ء صفحہ 11) 609