بنیادی مسائل کے جوابات — Page lxiii
نمبر شمار سوال رہنمائی صفحہ نمبر چه نوجوان نسل 287 دیکھنے میں آتا ہے کہ نوجوان نسل کا زیادہ وقت باہر کے معاشرہ کے زیر اثر گزرتا ہے، انہیں ہم جماعت کے قریب کیسے لا سکتے ہیں؟ ہم جنس پرستی هوه كم 288 غیر مسلموں کے سامنے ہم جنس پرستی کو کیسے غلط ثابت کیا جائے؟ والد کی اولاد کے حق میں دعا اور بد دعا 289 والد کی اولاد کے حق میں دعا اور بد دعا ہر دو کی قبولیت پر مبنی احادیث کے بارہ میں نظارت اصلاح و ارشاد مرکز یہ ربوہ کے ایک استفسار کے جواب میں رہنمائی۔والدہ کی وفات کے بعد انہیں غسل دینا 593 595 598 290 ایک دوست نے لکھا کہ میری والدہ نے وفات سے قبل مجھے کہا تھا کہ ان کی وفات کے بعد میں انہیں غسل دوں۔لیکن والدہ کی وفات کرونا 600 سے ہوئی اس لئے انہیں غسل نہیں دیا جا سکا۔اس بارہ میں رہنمائی۔والدین 291 نظارت اصلاح و ارشاد مرکز یہ ربوہ نے کتب احادیث میں مروی والد کی اپنی اولاد کے حق میں دعا اور اولاد کے خلاف بد دعا دونوں کے 601 [53]