بنیادی مسائل کے جوابات — Page liv
نمبر شمار سوال / رہنمائی کرنے اور ان کو بیچنے کی اجازت دیتا ہے۔لونڈیوں کے ساتھ سلوک کے متعلق تفصیلی رہنمائی۔241 لونڈیوں سے جسمانی فائدہ اٹھانے کے بارہ میں رہنمائی۔ماتمی جلوس وم صفحہ نمبر 483 242 اہل تشیع کے ماتمی جلوس کے لئے خدمت خلق کے جذبہ کے تحت اہل جلوس کو پانی وغیرہ پیش کرنے کی بابت محترم ناظم صاحب 484 دارلافتاء ربوہ کی ایک رپورٹ پر رہنمائی۔ژه مالی لین دین 243 مالی لین دین کے ایک قضائی معاملہ میں ایک فریق کے محترم مفتی صاحب سے اس معاملہ کی بابت فتویٰ کی درخواست کرنے اور اس درخواست کی نقل حضور انور کی خدمت اقدس میں پیش کرنے پر حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی اصولی ہدایات۔یہ ماں کی طرف سے اپنی مرضی سے بچہ دے کر واپسی کا مطالبہ 244 کسی خاتون کا اپنی مرضی سے اپنا بچہ اپنی جیٹھانی کو دے کر ، کئی سال بعد دونوں خاندانوں میں اختلاف کی صورت پیدا ہو جانے پر ماں کی طرف سے بچہ کی واپسی کے مطالبہ کے بارہ میں ایک استفسار پر رہنمائی۔486 487 [44]