بنیادی مسائل کے جوابات — Page l
نمبر شمار سوال / رہنمائی صفحہ نمبر قرآن کریم 219 اسلام مخالف گروپ کی طرف سے سویڈن میں قرآن کریم کے نسخہ کو جلانے کی مذمت، اس کی وجہ اور اس پر ایک احمدی مسلمان کے 442 رد عمل کے بارہ میں رہنمائی۔220 قرآن کریم کے 30 پارے ہونے میں کیا خدائی حکمت ہو سکتی ہے ؟ 443 221 دو پہر بارہ بجے سے ایک بجے تک نیز جب سورج نکل رہا ہو تو قرآن کیوں نہیں پڑھنا چاہیئے؟ 222 قرآن کریم کی حافظہ ایک بچی نے استفسار بھجوایا کہ کیا میرے والد صاحب میری اقتدا میں نماز تراویح ادا کر سکتے ہیں؟ اور اگر نماز میں قرآن کریم کی تلاوت کا آغاز کرنا ہو تو کیا پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد دوبارہ سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بعد سورۃ البقرۃ کی قراءت شروع کی جائے گی؟ نیز یہ کہ جہری نمازوں میں سورتوں کی قراءت سے قبل بسم اللہ بھی اونچی آواز میں پڑھنی چاہیئے ؟ اس بارہ میں رہنمائی۔:: قرب الہی 223 خدا تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کا سب سے بہترین ذریعہ کیا ہے؟ قم 224 کیا ہم اللہ تعالیٰ کی یا حضرت محمد م یا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی قسم کھا سکتے ہیں؟ 445 447 450 [40] 451