بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xli of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xli

نمبر شمار سوال / رہنمائی 172 کیا شادی کے بعد عورت کے لئے خاوند کا نام اپنانا ضروری ہے؟ شارٹ سیلنگ (Short Selling) 173 Short Selling کے حلال و حرام ہونے کے بارہ میں رہنمائی۔شرائط بیعت صفحہ نمبر 355 356 174 ایک غیر از جماعت عرب خاتون نے لکھا کہ میں نے ابھی بیعت نہیں کی کیونکہ ڈرتی ہوں کہ شاید شرائط بیعت کو پورا نہ کر سکوں۔358 لیکن کیا میں اپنی سہیلیوں کو تبلیغ کر سکتی ہوں؟ شہری اور دیہی علاقہ 175 عموماً نوجوان طبقہ کاروبار یا ملازمت کے سلسلہ میں شہر چلا جاتا۔نا ہے، جس سے دیہاتی جماعتوں میں کارکنان اور عہدیدار احباب کی کمی 360 ہوتی جارہی ہے، اس حالت میں ہم کیا کر سکتے ہیں؟ صدقات وص 176 صدقات کی رقم کو مساجد کی تعمیر میں خرچ کرنے کے بارہ میں ایم ٹی اے کے پروگرام ”فقہی مسائل میں دیئے جانے والے ایک 362 جواب کی درستی کرواتے ہوئے رہنمائی۔177 صدقات کی رقم مساجد کی تعمیر میں خرچ کرنے کی بابت رہنمائی۔178 جس شخص کو صدقہ دیا جائے کیا اسے بتانا ضروری ہے کہ یہ صدقہ کی رقم ہے؟ 364 365 [31]