بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxx
نمبر شمار سوال / رہنمائی صفحہ نمبر 108 حدیث نبوی ال " لا عَدْوَي وَلَا طِيَرَةَ، إِنَّمَا السُّؤْمُ فِي ثَلَاثٍ فِي الْفَرَسِ، وَالْمَرْأَةِ، وَ الدَّارِ ، یعنی گھوڑے، عورت اور گھر میں 228 نحوست کے ہونے کی تشریح۔حدیث ثقلین 109 حدیث ثقلین کی ثقاہت کے بارہ استفسار پر بصیرت افروز جواب۔حضرت خلیفتہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 110 حضور جب طالبعلم تھے اور آپ کے سامنے کوئی مشکل آجاتی تھی تو اس وقت آپ کون سی دعائیں کیا کرتے تھے ؟ 111 حضور کو اسیر راہِ مولیٰ ہونے کا موقعہ ملا ہے، اس اسیری کے متعلق حضور کچھ فرمائیں ؟ 233 235 236 112 آپ بے حد مصروف رہتے ہیں کیا آپ کی ہفتہ وار چھٹی کا کوئی انتظام ہے اور آپ اپنے دوستوں اور اہل و عیال کے لئے کس طرح وقت 237 نکالتے ہیں؟ 113 حضور جب خلافت سے پہلے افریقہ تشریف لے گئے تب کے حالات اب جیسے نہیں تھے اُس وقت آپ کو کام کرتے ہوئے کافی مشکلات کا 238 سامنا کرنا پڑا ہو گا۔اس وقت کا کوئی تجربہ ہمیں بتائیں؟ 114 حضور اتنے سارے کام اکٹھے کس طرح کر لیتے ہیں؟ حضرت عائشہ کی شادی کے وقت عمر 115 آنحضور الم کی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ شادی کے وقت حضرت عائشہ کی عمر کے بارہ میں رہنمائی۔239 240 [20]