بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xxiii of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxiii

نمبر شمار سوال / رہنمائی تیسری جنگ عظیم صفحہ نمبر 75 حضور انور نے خطبہ جمعہ میں تیسری جنگ عظیم کا ذکر فرمایا تھا۔اگر یہ جنگ ہوتی ہے تو کیا جماعت احمدیہ کے افراد بھی اس کی زد میں 140 آسکتے ہیں ؟ 76 ایک خاتون نے حضرت خلیفتہ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کے ایک خطبہ جمعہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئیوں کی روشنی میں تیسری جنگ عظیم کے متعلق بیان تنبیہ کے حوالہ سے اس جنگ کے بارہ میں مزید شواہد دریافت کئے۔ٹیٹو ( Tattoo) بنوانا 142 77 جسم کے جس حصہ پر ٹیٹو بنوائے گئے ہوں، اس حصہ پر پانی جلد تک نہیں پہنچ سکتا اس لئے ٹیٹو بنوانے والے شخص کے وضو اور غسل 146 جنابت کی تکمیل کے بارہ میں رہنمائی۔کیا عورتوں کی بھنوؤں اور جسم پر ٹیٹو بنانے کا کاروبار کرنا جائز ہے؟ 148 152 88 78 فرج ) جسم کے مختلف حصوں پر Piercings کروانا 79 لڑکوں اور لڑکیوں کا اپنے جسموں کے مختلف حصوں پر Piercings کروانے کے بارہ میں سوال پر جواب۔[13]