بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxii
صفحہ نمبر 132 134 135 139 سوال رہنمائی نمبر شمار پھرتا ہے تاکہ اس میں فساد کرے اور فصل اور نسل کو ہلاک کرے جبکہ اللہ فساد کو پسند نہیں کرتا۔(البقرہ: 206) میں حرث و نسل کی تباہی سے مراد DNA اور RNA میں چھیڑ چھاڑ کرنے کے نتیجہ میں انسانوں میں ہونے والی جسمانی، ذہنی اور ایمانی تبدیلی کی کوشش کے معانی اخذ کر کے اس بارہ میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز سے رہنمائی چاہی۔تقدیر 71 اللہ تعالیٰ جب ہماری تقدیر لکھ دیتا ہے تو پھر ہم دعا کیوں کرتے ہیں، ہمیں دعا کی کیا ضرورت ہوتی ہے ؟ تلاوت قرآن کریم 72 قرآن کریم کی تلاوت کے بعد ”صَدَقَ اللهُ الْعَظِیم“ کے الفاظ پڑھنے کے بارہ میں رہنمائی۔تناسخ 73 تناسخ کے عقیدہ کے بارہ میں جماعت احمدیہ کا موقف کیا ہے؟ ܀ 74 سردیوں میں تو انسان آسانی سے تہجد کے لئے اٹھ سکتا ہے لیکن مستقل طور پر اور ان (مغربی ممالک میں گرمیوں میں اس کی عادت [12] ڈالنے کا بہترین ذریعہ کیا ہے؟