بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 102 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 102

یونانی بت پرست خوش ہو جائیں۔“ (کشتی نوح، روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 65 حاشیہ ) پس چشمہ مسیحی میں بیان حضرت عیسی کی وفات سے مراد عیسائی عقیدہ کے مطابق آپ کی وفات ہے جس وقت آپ کو صلیب پر لٹکایا گیا تھا۔نہ کہ ہمارے عقیدہ کے مطابق آپ کی وفات مراد ہے۔(قسط نمبر 52 ، الفضل انٹر نیشنل 8 اپریل 2023ء صفحہ 4) 102