بنیادی مسائل کے جوابات — Page xvi
صفحہ نمبر 66 67 69 71 72 نمبر شمار انگوٹھی سوال / رہنمائی 35 حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے تین انگوٹھیاں بنوائی تھیں، دو انگوٹھیاں ہم نے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کے دست مبارک میں دیکھی ہیں، تیسری انگوٹھی کس کے پاس ہے؟ اولاد 36 جب ہم اپنی مرضی سے پیدا نہیں ہوئے تو خدا تعالیٰ کے احکامات کی پیروی ہم پر کیوں لازم ہے؟ ایک مسجد میں دو جمعے ہو سکتے ہیں 37 کیا ایک مسجد میں دو جمعے ہو سکتے ہیں؟ فقہ احمدیہ میں اس کی نفی طرب کی گئی ہے؟ بچوں کو Adopt کرنا 38 بچوں کو Adopt کرنے نیز ان بچوں اور ان کے دیگر عزیز و اقارب کے حقوق و فرائض کے بارہ میں رہنمائی۔بسم اللہ سورۃ الفاتحہ کا حصّہ 39 جب بسم اللہ سورۃ الفاتحہ کا حصہ ہے تو ہم نماز میں اَلْحَمْدُ لِلَّه سے قراءت کیوں شروع کرتے ہیں، بِسْمِ اللہ سے کیوں نہیں شروع کرتے؟ [6]