بنیادی مسائل کے جوابات — Page lix
نمبر شمار سوال / رہنمائی ذکر حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے انسانی پیدائش کے سلسلہ میں اسلامی اصول کی فلاسفی میں فرمایا ہے؟ نظر لگنے یا مظلوم کی بددعا کا اثر ہونا 267 جب ہم کہتے ہیں کہ کسی کی نظر لگ گئی یا مظلوم کی بد دعا سے کوئی پریشانی یا تکلیف پہنچی ہے تو کیا یہ سوچ شرک کے زمرہ میں تو نہیں آتی؟ نعماء جنت صفحہ نمبر 549 268 بعض آزاد خیال اور نام نہاد حقوق نسواں کی علمبر دار خواتین کا اسلام کے خلاف ایک اعتراض یہ ہے کہ قرآن و احادیث میں مردوں کو جنت میں ملنے والی نعماء از قسم شراب، مختلف الانواع کھانے اور عورتوں کے ملنے کا وعدہ ہے، جبکہ اس دنیا میں جو شخص ان چیزوں کو 550 استعمال کرے وہ بُرا انسان کہلاتا ہے۔اسی طرح یہ وعدے صرف مردوں کے لئے ہیں اور عورتیں اس دنیا میں جو کچھ بھی کر لیں ان کے لئے ایسا کوئی وعدہ نہیں ہے۔اس بارہ میں تفصیلی رہنمائی۔269 قرآن کریم میں جنتیوں کو نظریں جھکائیں رکھنے والی اور نیک خصال دوشیزائیں ملنے کا وعدہ دیا گیا ہے۔ہماری زبان میں دوشیزہ کا مطلب عورت ہوتا ہے۔اگر یہ عورتیں ہیں تو یہ انعام تو صرف مرد کو ہی ملا، مومن عورتوں کے لئے جنت میں کیا ہے؟ نیز کیا عورت صرف مرد کے 560 لئے ہی پیدا کی گئی ہے ؟ [49]