بنیادی مسائل کے جوابات — Page 361
لوگوں کو زیادہ جماعت کا تعارف کروائیں اور جو نوجوان نسل نیچے سے اٹھ رہی ہے ، اطفال میں سے خدام میں آرہے ہیں ان میں احساس ذمہ داری پیدا کریں کہ وہ زیادہ سے زیادہ جماعت کا کام کر سکیں۔دیکھیں حصول معاش کے لئے انہوں نے باہر جانا ہی جانا ہے۔اس کا طریقہ یہی ہے کہ ایک تو ان علاقوں میں بیعتیں کروائیں ، دوسرے جو نئی نوجوان نسل ہے اس کی تربیت اس طرح کریں کہ وہ جماعت کو سنبھال سکیں۔(قسط نمبر 6، الفضل انٹر نیشنل 15 جنوری 2021ء صفحہ 11) 361