بنیادی مسائل کے جوابات — Page xlii
نمبر شمار سوال / رہنمائی صفحہ نمبر طاق نمبر طوط م 179 اللہ تعالیٰ کو طاق نمبر کیوں پسند ہے؟ طلاق 366 368 371 180 ایک وقت میں دی جانے والی تین طلاقوں، غصہ کی حالت میں دی جانے والی طلاق اور طلاق کے لئے گواہی کے مسائل کی بابت رہنمائی۔181 اگر میاں بیوی میں ان کی شادی کے عرصہ میں تین دفعہ طلاق ہو جائے تو تیسری طلاق کے بعد صلح کی کیا صورت ہو گی؟ 182 ایک شخص کے اپنی بیوی کو تین طلاق دینے کے بعد رجوع کے بارہ میں محترم ناظم صاحب دارالافتاء کے استفسار پر اس مسئلہ پر روشنی 372 ڈالتے ہوئے رہنمائی۔183 نکاح اور طلاق کے بارہ میں بعض سوالات پر رہنمائی۔184 شرطی طلاق کی بابت محترم ناظم صاحب دارلافتاء ربوہ کی ایک رپورٹ پر رہنمائی۔185 تین طلاقوں کے بعد اسی بیوی کے ساتھ خانہ آبادی کے مسئلہ کی بابت رہنمائی۔186 ایک خاتون نے اپنے خاوند کی بعض جسمانی امراض اور اس کے بیوی کے ساتھ سلوک کا ذکر کر کے لکھا کہ وہ اسے طلاق دینا چاہتا ہے کیونکہ خاوند کا کہنا ہے کہ بیوی خاوند کو اس کی خالہ کی بیٹی سے بات نہیں کرنے دیتی۔اسلام اس بارہ میں کیا کہتا ہے؟ 373 378 380 381 [32]