بنیادی مسائل کے جوابات — Page xl
نمبر شمار سوال / رہنمائی سوگ صفحہ نمبر 166 بیوہ کے سوگ نیز باقی لوگوں کے سوگ خصوصاً بھائی کی وفات پر بہن کے سوگ کے بارہ میں اسلامی احکامات کی روشنی میں رہنمائی۔شادی بیاه هوش 344 167 اللہ تعالیٰ کی ذات ستار ہے۔بچوں کے رشتے کرتے وقت جب ہم لڑکا، لڑکی یا ان کے خاندان کے بارہ میں تحقیق کرواتے ہیں تو کیا یہ 346 ٹھیک ہے؟ 168 شادی کے معاملہ میں دین کو ترجیح دینے کی بات کی گئی ہے۔مگر آجکل لوگ خوبصورتی اور دوسری خصوصیات کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں جس وجہ سے جماعت کی کافی نیک اور دینی لڑکیوں کی شادی نہیں ہو رہی، اس بارہ میں رہنمائی۔348 169 از هر یونیورسٹی کی ایک عہدیدار خاتون کے فتویٰ کہ ” قرآن کریم میں کوئی ایسی نص نہیں جو مسلمان لڑکی کو غیر مسلم کے ساتھ شادی 350 سے منع کرتی ہو۔“ کے حوالہ سے رہنمائی۔170 ہم مسلمانوں پر شادی کرنا کیوں فرض ہے؟ اگر کوئی بہت نیک ہو لیکن شادی نہ کرے تو کیا وہ جنت میں داخل نہیں ہو گا؟ شادی کے بعد عورت کے لئے خاوند کا نام اپنانا 353 171 | کئی دفعہ شادی کے بعد لڑکیاں اپنا نام بدل کر خاوند کے نام کے ساتھ 354 ملا کر رکھ لیتی ہیں۔کیا اسلامی نظریہ کے مطابق ایسا کرنا جائز ہے؟ [30]