بُخارِ دل

by Other Authors

Page 2 of 305

بُخارِ دل — Page 2

2 اظہار تشکر محترم مرزا محمد انور صاحب (سان فرانسکو۔امریکہ ) نے اپنی والده محترمه خورشید بیگم صاحبہ اہلیہ محترم مرز امحمد اسمعیل صاحب کی طرف سے اس کتاب کی اشاعت میں مالی معاونت کی ہے۔ہم کے بھائی کی اس فراخ دلانہ پیشکش پر اُن کے شکر گزار ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی والدہ محترمہ کو صحت و طمانیت والی طویل زندگی سے نوازے اور اہلِ خاندان کو نسلاً بعد نسل اپنی رضا کی راہوں پر چلائے نیز کو نیک ، صحت مند، خادم دین اور قرۃ العین بنائے۔آمین آٹھم آمین فجز اھم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء فی الدارین خیراً