بُخارِ دل — Page 184
184 اب آگے ہے یقین کا درجہ، مرے عزیز ذاتی م<mark>شاہ</mark>دہ سے خدا کا ملے پتا یعنی کہو یہ اُس سے کہ اب آ گیا ہے وقت گر وصل چاہتے ہو تو خود کو کرو فنا جو خاک میں ملے اُسے ملتا ہے آشنا اے آزمانے والے یہ نسخہ بھی آزما (الفضل 25 جون 1943ء)