بُخارِ دل

by Other Authors

Page 129 of 305

بُخارِ دل — Page 129

129 ہے اگر ہمت دکھا دے ایک ہی آیت فقط جس پہ ہو سکتا نہ ہو بالکل عمل۔اے کو انعجب کچھ کلام اللہ کے حصہ کو سمجھا ہے تو لغو پھر وہی لوگوں کو ہے خود ہی سنا تا روز و شب پھر یہ مشکل ہے کہ اس کا بھی پتہ چلتا نہیں کون سی آیت ہے تاریخ کون سی منسوخ اب دو مخالف آیتوں میں کس کا تھا پہلے نُزُول کون سی پچھلی ہے؟ ہو سکتا ہے یہ معلوم کب؟ ایک شوشہ بھی نہیں منسوخ اس قرآن کا کہہ گئے دیں کے مُجدد مہدی و عیسی لَقَبْ حضرت احمد نبی نے خوب یہ تجدید کی ور نہ خود مشکوک ہو جاتا تھا مضحت سب کا سب مولوی صاحب! شکایت منکروں کی کیا کریں جب لگا دی آپ نے اسلام میں خود ہی نقب ان عقائد سے سراسر پاک تھے خیر القروں فيح اخونج نے ہمارے سر پہ یہ ڈھایا غضب گھر کا بھیدی ڈھائے لنکا۔ہیں ہمارے یہ بزرگ دے ہدایت ان کو تو اور رحم کر اے میرے ربّ (الفضل 13 فروری 1943ء)