بے پردگی کے خلاف جہاد

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 1 of 29

بے پردگی کے خلاف جہاد — Page 1

بسم الله الرحمن الرحيم حمل ونصلى على رسول الكي يمين وعلى عبادة المسيح الموعود جلسه سالاندر بود۱۹۸۲ء کے موقعہ پرسیدنا حضرت خلیفۃ السیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کا احمدی مستورات سے خطاب احمدی مستورات بے پردگی کے خلاف جہاد کا اعلان کریں! احمدی عورتیں اپنے مقام کو سمجھیں۔اگر آپ نے ہی پیٹھ پھیر لی تو پھر کون دین کی قدروں کی حفاظت کرے گا فرموده ۲۷ فتح ۱۳۶۱ احش بمطابق ۲۷ دسمبر ۱۹۸۲ء بمقام جلسه گاه مستورات ربوه سیدنا حضرت خلیفہ اسمع الزوابع رحمہ اللہ تعالٰی نے جلسہ سالانہ کے موقع پر مورخہ ۲۷ / فتح ۱۳۶۱ ہش ۱۲۷ دسمبر ۱۹۸۲ء کو احمدی خواتین سے جو خطاب فرمایا وہ ذیل میں درج کیا جاتا ہے۔تشہد وتعوذ اور سورۃ فاتحہ کے بعد حضور نے سورۃ النور کی مندرجہ ذیل آیات کی تلاوت فرمائی:- قُلْ لِلْمُؤْمِنِيْنَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوْا فُرُوْجَهُمْ ذَلِكَ أَزْكَى لَهُمْ ، إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُوْنَ o وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَتِ